AIMIM Uniform Civil Code: ‘ گمراہ نہ کرے حکومت، کیا اتراکھنڈ کے قوانین…’ اسد الدین اویسی کی پارٹی نے یو سی سی سے متعلق پوچھے سوالات
ایم آئی ایم کے ترجمان سید عاصم وقار نے ایک پروگرام میں کہا کہ اتراکھنڈ، اتر پردیش، گوا اور تمام ریاستوں میں مختلف قوانین ہیں۔ جو پورے ہندوستان میں نافذ نہیں ہو رہا وہ علاقائی قانون ہے۔ گمراہ نہ کریں
Uniform Civil Code in Assam: آسام میں اس سال نافذ ہو سکتا ہے یکساں سول کوڈ، سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے قبائلیوں کو چھوٹ دینے کے لیے کہی یہ بڑی بات
ایک قانونی فریم ورک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ملک دوہرے قوانین کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ ان کا خیال ہے کہ یو سی سی آئین کے بنیادی اصولوں اور نظریات کے مطابق ہے۔
Uniform Civil Code Details: کیا ہے یونیفارم سول کوڈ؟ نافذ ہوا تو کیا ہوگا پورے ملک میں اس کا اثر، یہاں جانئے تفصیل
لوک سبھا الیکشن سے پہلے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق بحث چھڑگئی ہے۔ آخریہ کیا ہے اوراس کے آئینی پہلو کیا کیا ہیں، اس کے بارے میں سب کچھ سمجھئے۔
تعدد ازدواج پر لگے پابندی، شادی کی کم از کم عمر ہومقرر: مسلم راشٹریہ منچ
ایم آر ایم خواتین کے وفد نے لا کمیشن کے چیئرمین کو میمورنڈم پیش کیا۔
Uniform Civil Code: یکساں سوکوڈ کولے کر بی جے پی پر برہم ہوئے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق، کہا ملک کے حالات مزید ہوں گے سنگین
برق نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے لیے بی جے پی ذمہ دار ہے۔ بی جے پی کو لگتا ہے کہ وہ جیت جائے گی، لیکن وہ بالکل نہیں جیت پائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسے واقعات پر اپنا منہ کھولنا چاہئے
CM Pushkar Dhami on Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ پر وزیر اعلی پُشکر سنگھ دھامی کا بڑابیان،کہا جلد ہی ریاست میں نافذ ہوگا یو سی سی
وزیراعلی دھامی کا کہنا ہے کہ اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کا بلیو پرنٹ تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسودے میں میاں بیوی دونوں کو طلاق کے مساوی حقوق دیے جائیں گے۔ طلاق کی بنیاد جو شوہر پر لاگو ہے وہی بیوی پر بھی نافذ ہوگی
Centre may bring in UCC, ‘One Nation, One Election’ bills: مودی حکومت اٹھائے گی اب تک کا سب سے بڑا قدم، ”ون نیشن ون الیکشن‘‘ کا بل خصوصی اجلاس میں کرسکتی ہے پیش
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اس خصوصی اجلاس میں مودی حکومت 'ایک ملک ایک انتخاب' پر بل لا سکتی ہے۔ ون نیشن ،ون الیکشن کا سیدھا مطلب ہے کہ ملک میں ہونے والے تمام انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہیے۔ ملک میں ایک طویل عرصے سے 'ون نیشن ون الیکشن' کی بحث چل رہی ہے۔
Kerala assembly passes resolution against UCC: کیرالہ اسمبلی نے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے خلاف پاس کی قرارداد، یو ڈی ایف نے تجویز کا کیا خیر مقدم
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن کی تجاویز کو حکومت نے قبول کر کے حتمی تجویز میں شامل کر لیا ہے۔ تجویز کردہ تبدیلیوں سے گزرنے کے بعد، چیف منسٹر نے حتمی قرارداد پڑھ کر سنائی، جس میں انہوں نے کہا کہ کیرالہ اسمبلی یو سی سی کو نافذ کرنے کے مرکز کے اقدام سے پریشان اور مایوس ہے۔ انہوں نے اسے "یکطرفہ اور جلد بازی" کا قدم قرار دیا۔
Muslim Rashtriya Manch on UCC: مسلم راشٹریہ منچ کے اراکین نے لا کمیشن کے چیئرمین کو حمایت کی یادداشت پیش کی، جسٹس اوستھی نے کرائی یقین دہانی
مسلم راشٹریہ منچ کے نیشنل میڈیا انچارج شاہد سعید کا کہنا ہے کہ یو سی سی سے تمام مذاہب کے لوگوں کو تقویت ملے گی۔ اس کے تحت گود لینے کی روایت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی، خواتین کے حق میں بے شمارسہولیات ہوں گی، جن میں جائیداد کی تقسیم میں حصہ داری کا معاملہ بھی ہوگا۔
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ معاملہ پر اکالی دل کا بڑا سوال،کہا آئین میں جس کا ذکر نہیں اس کی ضرورت کیوں؟
این ڈی اے کے پرانے اتحادی شرومنی اکالی دل (بادل) نے اصولی طور پر یو سی سی کی مخالفت کی ہے اور اس طرح کے قانون کی ضرورت پر سوال اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ لا کمیشن کی تجویز پر اکالی دل نے مسودے پر اتفاق نہیں کیا ہے