Trump praised PM Modi: ٹرمپ نے کی وزیر اعظم مودی کی دل کھول کر تعریف، کہا کہ وہ بہت اسمارٹ ہیں اور ساتھ ہی میرے اچھے دوست بھی
نیو جرسی کے لیے امریکی اٹارنی Alina Habba کی حلف برداری کی تقریب میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی کی قائدانہ خوبیوں کی تعریف کی۔
US-Canada trade war: امریکہ ہمارے لیے اب قابلِ اعتماد شراکت دار نہیں، کینیڈا کے وزیر اعظم کا بڑا بیان
امریکہ کے ذریعے آٹو درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کیے جانے کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے جمعرات کو کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کریں گے۔
US revokes legal status of half a million immigrants: امریکہ نے 5 لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کی، ملک سے نکلنے کے لیے دیے 30 دن
امریکہ نے جمعہ کو کہا کہ وہ لاکھوں تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کر رہا ہے اور انھیں ملک چھوڑنے کے لیے کچھ ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاریخ میں ملک بدری کی سب سے بڑی مہم شرع کی ہے، خاص طور پر لاطینی امریکی ممالک سے۔ اس …
US cancels visa of Indian-origin student for supporting Palestine: فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے امریکہ نے ہند نژاد طالبہ کا ویزا منسوخ کیا، مزید طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے نے رنجنی کا ویزہ رد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ’’حماس کی حمایت کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث تھی‘‘۔ لیکن محکمے نے ان سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
Trump’s new statement on Gaza: ٹرمپ نے کا بڑا بیان: کوئی بھی کسی فلسطینی کو غزہ سے نہیں نکال رہا ہے، حماس نے کہا کہ اپنے بیان پر ثابت قدم رہیں ٹرمپ
حماس کے ترجمان قاسم نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’اگر امریکی صدر ٹرمپ کا یہ بیان غزہ پٹی کے لوگوں کو بےگھر کرنے کے اپنے خیالات سے پیچھے ہٹنے کی طرف اشارہ کرتے ہیں تو ان کا استقبال ہے۔‘‘ قاسم نے مزید کہا کہ ’’ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیلی قبضے کو جنگ بندی کے معاہدوں کی تمام شرائط پر عمل درآمد کرنے کا پابند بنا کر اس بیان کو مزید تقویت دی جائے۔‘‘
Trump warns India and China’’ایسا کیا تو 100 فیصد لگا دوں گا ٹیرف…‘‘، ، امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان اور چین کو دی سیدھی دھمکی
اگر برکس اپنی کرنسی شروع کرتا ہے تو یہ امریکی ڈالر کے غلبے کو کمزور کر سکتا ہے، امریکہ کی عالمی طاقت کی ایک بڑی وجہ ڈالر کا غلبہ ہے۔ اگر دنیا ڈالر کی بجائے برکس کرنسی کو اپنانا شروع کر دے تو امریکی معیشت کو دھچکا لگ سکتا ہے۔
Donald Trump in Washington: ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب شروع، اہلیہ کے ہمراہ پہنچے وائٹ ہاوس، بائیڈن کے ساتھ پی رہے ہیں چائے
حلف برداری سے قبل امریکی نو منتخب صدور کی وائٹ ہاؤس کے نزدیک واقع اس چرچ کی سروس میں شرکت بھی ایک روایت ہے۔چرچ کی روایت کی پاسداری کے بعد ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ وائٹ ہاوس کیلئے نکل چکے ہیں۔
US presidential election: افغانستان کے معاملے پر کملا ہیریس اور ٹرمپ کے درمیان زبردست بحث، امریکی سابق صدر نے کہہ دی بڑی بات
ٹرمپ کو نشانہ بناتے ہوئے نائب صدر نے کہا، ’’انہوں نے افغان حکومت کو سائیڈ لائن کیا، اس نے طالبان نامی ’دہشت گرد‘ تنظیم سے براہ راست مذاکرات کیے، اس معاہدے کی وجہ سے طالبان کو 5000 دہشت گرد مل گئے۔ دہشت گردوں کو رہا کر دیا گیا۔‘‘
Trump paints a familiar vision: صدر بنا تو پہلے دن سرحدیں بند کر دوں گا،روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اور دنیا میں امن لاؤں گا:ٹرمپ
سابق امریکی صدر نے گزشتہ روز یوکرینی صدر زیلنسکی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین اور روس کی جنگ میں بے شمار معصوم لوگ مارے گئے۔ٹرمپ کہنا ہے کہ انہوں نے یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے وعدہ کیا۔
World leaders condemn the attack on Donald Trump: صدر بائیڈن نے ٹرمپ سے کی بات، پی ایم مودی سمیت عالمی رہنماوں نے ڈونالڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت کی
سابق امریکی صدر اور ڈیموکریٹ رہنما براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی جمہوریت میں سیاسی تشدد کی کوئی جگہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس بات پر اطمینان ہوا ہے کہ ٹرمپ زیادہ زخمی نہیں ہوئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کی ہے۔





