Donald Trump survives assassination attempt: ڈونالڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی ہوئی شناخت، ایف بی آئی کا بڑا انکشاف،ٹرمپ کو جان سے مارنے کا تھامنصوبہ
ایف بی آئی حکام نے کہا کہ سیکریٹ سروس نے لوگوں کے تحفظ کے لیے بہترین کام کیا، انہوں نے وسائل کے لیے معاونت مانگنے میں ہچکچاہٹ نہیں کی، اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم انہیں یہ وسائل فراہم کریں۔ان کا کہنا تھا کہ اس واقع کی فوٹوز اور ویڈیوز انتہائی مددگار ہوں گی۔
Trump expected to surrender in County Jail: ڈونالڈ ٹرمپ کسی بھی وقت جیل میں کرسکتے ہیں سرینڈر
ٹرمپ پہلے سابق امریکی صدر ہیں جنہیں مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے۔ ان پر چار مقدمات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔اوریہ سب ایسے وقت میں ہوا ہے جب وہ 2024 کی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں ریپبلکن فیلڈ کی قیادت کرتے نظرآرہے ہیں۔حالانکہ ٹرمپ تمام الزامات اور مجرمانہ واردات کو سرے سے خارج کردیا ہے۔





