Bharat Express DD Free Dish

Terrorism

پاکستان نے یکم جنوری 2025 سے سلامتی کونسل میں دو سالہ غیر مستقل رکنیت حاصل کی ہے۔ اعلیٰ سفارت کار منیر اکرم کے مطابق، پاکستان عالمی چیلنجوں کے حل میں فعال کردار ادا کرے گا۔ 182 ووٹوں کے ساتھ منتخب ہونے والا یہ پاکستان کا آٹھواں دور ہے۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ اسلام کسی بے گناہ کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ یہ بدقسمتی ہے کہ دہشت گردوں نے اسے مذہب کے طور پر دکھانے اور بتانے  کی کوشش کی ہے۔

سنگھ نے مزید کہا کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے حالات میں بنیادی تبدیلیاں آئی ہیں، جس کے لیے معاہدے کا از سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کے امیراورآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدرمولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی نے بھارت ایکسپریس سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ہم نے سب سے پہلے دہشت گردی کے خلاف اجتماعی فتویٰ دیا تھا۔ اسلام اور مسلمانوں سے دہشت گردی کو جوڑنا بہت بے حیائی کی بات ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ مذہب اسلام کو بدنام نہیں کیا جانا چاہئے۔

اسلامی اسکالر، سینئرصحافی، کئی کتابوں کے مصنف اوردہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹرظفرالاسلام خان نے کہا کہ اسلام کے نام پرکسی بھی دہشت گردی کو نہیں جوڑا جاسکتا۔ اگرکوئی انسان غلط کرتا ہے، تواسلام اس کے لئے ہرگز ذمہ دارنہیں ہے۔

معروف دانشور، ماہرتعلیم اورسیاست داں کلیم الحفیظ نے پاکستان کے خلاف ہندوستانی حکومت کی طرف سے کی گئی مختلف طرح کی کارروائی پرجواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب ٹھیک ہے، لیکن یہ ناکافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیوں سے ابھی کچھ اثرنہیں ہوگا۔ پاکستان کواسی کی جواب میں آپ کو جواب دینا ہوگا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا تھا کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد دہشت گردوں سے ہندوستانی نوجوانوں کا تعلق تقریباً ختم ہو چکا ہے۔

امت شاہ نے کہا کہ ایک وقت تھا جب دہلی کے سیاسی رہنما فتح کے سرٹیفکیٹ لے کر واپس آتے تھے، جب کہ جموں و کشمیر میں لوگ خوف کے مارے گھروں کے اندر ہی رہتے تھے۔ آج 98 فیصد ووٹر بغیر کسی خوف کے حصہ لیتے ہیں۔

تنازعہ اب 15 سال پرانا ہے، جس میں تقریباً 40,000 افراد ہلاک اور 20 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں۔

فینٹم نے اکھنور کے سندر بنی سیکٹر میں آسن کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں ہندوستانی فوج کا ساتھ دیا تھا