Bharat Express

Terrorism

یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ عوام کو ایسی تمام سرگرمیوں میں بھرپور تعاون فراہم کرنا چاہیے جو امن کی بحالی اور ترقی کیلئے ہو،بجائے اس کے کہ وہ دہشت گردی کو بڑھاوا دینے میں تعاون کریں۔

کناڈا کے ٹورنٹوشہرنے حال ہی میں ایک کانفرنس کی میزبانی کی، جس میں عالمی خطرے کے طورپردہشت گردی سے نمٹنے میں ہندوستان کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جے شنکر نے کہا، "دہشت گردی کو نظر انداز کرنا گروپ کے سیکورٹی مفادات کے لیے نقصان دہ ہوگا۔ سرحد پار دہشت گردی سمیت اس کی تمام شکلیں ختم کی جائیں۔ اراکین کو یہ یاد دلانے کی ضرورت نہیں ہے کہ خطرات کا مقابلہ کرنا SCO کا بنیادی مینڈیٹ ہے۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ریاست میں بسانے کے لئے جموں وکشمیر ہاؤسنگ بورڈ نے عوامی نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعہ ریاست میں آبادیاتی تبدیلی لائی جا رہی ہے، اگر یہاں باہرکے لوگ آباد ہوں گے تو مقامی لوگ کہاں جائیں گے۔

سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان کی فوج پاکستانی اشتعال انگیزیوں کا پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز میں جواب دے سکتی ہے

کشمیر موضوع سے متعلق یو این ایچ آرسی میں ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کو سخت جواب دیا۔ دہشت گردی اور اقلیتوں پرمظالم سے متعلق بھی ہندوستان نے پاکستان کی مذمت کی۔

اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس ریمارک کا حوالہ دیا کہ دہشت گردی کی ایک کارروائی بھی بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ ایک شخص کی موت بھی بہت زیادہ ہے۔

ڈان کی خبر کے مطابق، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران خیبر پختونخواہ (کے پی) کے لوگوں کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، خان نے موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کا ذمہ دار ٹھہرایا۔

مکی کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا جب چین نے بھارت اور اس کے اتحادیوں کی برسوں کی کوششوں کے بعد لشکر طیبہ کے نائب سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارت-امریکہ کی مشترکہ تجویز کو ہٹا دیا تھا۔