PM Narendra Modi Slams Tejashwi Yadav fish eating video: نریندر مودی کہا کہ وہ نوراتری کے دوران نان ویج کھانے کی ویڈیو دکھا کر لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں
چیترا نوراتری کے پہلے دن منگل کو راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) لیڈر تیجسوی یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔جس میں وہ وی آئی پی سربراہ مکیش ساہنی کے ساتھ مچھلی کھاتے ہوئے نظر آئے تھے۔ اس ویڈیو کے بعد بڑا تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا۔
این ڈی اے کو لگا بڑا جھٹکا، جے ڈی کے سابق رکن اسمبلی اجے پرتاپ سنگھ آرجے ڈی میں ہوئے شامل
6 اپریل کو تیجسوی یادو جمئی کے کرشنا سنگھ اسٹیڈیم کے میدان میں آرجے ڈی امیدوارکے حق میں ایک عوامی جلسے کوخطاب کریں گے، جس دوران تقریباً 2 بجے اجے پرتاپ سنگھ پارٹی میں شامل ہوں گے۔
Pappu Yadav on nomination Purnia Lok Sabha election: تیجسوی یادو مجھ سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ،مجھے نہیں معلوم:پپو یادو
پپو یادو نے کہا کہ لالو یادو مجھے مدھے پورہ بھیجنا چاہتے تھے لیکن میں نے کہا کہ پورنیہ میری ماں کی طرح ہے۔ میں اسے نہیں چھوڑوں گا۔پپو یادو نے مزید کہا کہ مجھے ہمیشہ راہل اور پرینکا گاندھی کا آشیرواد حاصل رہا ہے۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ میں پورنیہ کو نہیں چھوڑ سکتا۔
India Alliance Democracy Save Rally: انڈیا الائنس کی جمہوریت بچاؤ ریلی میں کلپنا سورین نے کہا-کوئی بھی پارٹی عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہو سکتی
کلپنا سورین نے کہا، ’’میں ہندوستان کی 50 فیصد خواتین کی آبادی اور 9 فیصد قبائلی برادری کی آواز بن کر آپ کے سامنے کھڑی ہوں... آج اس تاریخی میدان میں ہونے والی یہ ریلی گواہی دے رہی ہے کہ آپ سب ملک کے ہر حصے سے آئے ہیں۔
Loktantra Bachao Rally: پی ایم مودی کے پاس پرینکا چوپڑا سے ملنے کا وقت ہے، کسانوں سے ملنے کا نہیں- تیجسوی یادو
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ دہلی کی بھیڑ بتا رہی ہے کہ مودی جی (وزیر اعظم نریندر مودی) طوفان کی طرح آئے تھے اور طوفان کی طرح چلے جائیں گے۔ ہم ملک کے کونے کونے میں جہاں بھی جا رہے ہیں عوام کا آشیرواد حاصل کر رہے ہیں۔
Mukhtar Ansari Death: مختار انصاری کی موت پر اویسی کا بڑا بیان، تیجسوی نے بھی لگایا سنگین الزام
اویسی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، 'انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مختار انصاری کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ اور ان کے چاہنے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ غازی پور کے لوگوں نے اپنا پسندیدہ بیٹا اور بھائی کھو دیا۔
Lok Sabha Elections 2024: لالو جی آج بھی کر سکتے ہیں مودی کی دوا، ‘انڈیا’ اتحاد کی ریلی میں تیجسوی یادو نے وزیر اعظم کو بنایا نشانہ
بی جے پی کے آپریشن لوٹس پر آر جے ڈی لیڈر تیجسوی نے کہا کہ مہاراشٹر حکومت کے لوگ لیڈر نہیں بلکہ ڈیلر ہیں جو ڈر گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹھیک ہوا چلے گئے۔
Bihar MLC Election 2024: آرجے ڈی نے رابڑی دیوی سمیت 4 ایم ایل سی امیدواروں کی فہرست جاری کی، عبدالباری صدیقی اور سید فیصل علی کو بنایا امیدوار
بہارایم ایل سی الیکشن کی تیاری میں سبھی پارٹیاں مصروف ہوگئی ہیں۔ وہیں جمعہ کے روز آرجے ڈی نے چارایم ایل سی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
Jan Vishwas Rally in Patna: جن وشواس ریلی میں اکھلیش نے کہا- ‘یوپی 80 ہراؤ’ کا نعرہ دے رہا ہے، بی جے پی لیڈر روی شنکر نے دیا جواب- ایس پی کو 2 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی
لالو یادو اور ان کے بیٹے تیجسوی کی موجودگی میں اکھلیش یادو نے مزید کہا – “بہار بھی 2024 میں '80 ہراؤ' کا نعرہ دے رہا ہے۔
Jan Vishwas Rally in Patna: ‘ہندو نہیں ہیں نریندر مودی’، جن وشواس ریلی میں لالو یادو کا وزیر اعظم پر زوردار حملہ، نتیش کمار کے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
لالو یادو نے کہا کہ مودی نے کہا تھا کہ اگر میری حکومت بنی تو سب کے کھاتے میں 15 لاکھ روپے آئیں گے۔ ہمیں بھی یقین تھا کہ شاید آئے گا، جن دھن یوجنا کے تحت سب کا اکاؤنٹ کھلا، 15 لاکھ نہیں آئے، مودی نے سب کو دھوکہ دیا۔