Tejashwi attacked NDA on crime: تیجسوی نے جرائم پر این ڈی اے کو گھیرا، کہا- حکومت بنتے ہی دو ماہ میں تمام مجرم جائیں گے جیل
تیجسوی یادو نے کہا کہ 20 برس کی این ڈی اے حکومت سے نوجوانوں نے کیا مانگا؟ اپنے حصے کی نوکری اور روزگار ہی تو مانگا، مگر اس بدعنوان این ڈی اے حکومت نے نوجوانوں کی ضروریات پر کبھی توجہ نہیں دی۔ نوجوانوں کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔
Bihar Election 2025: بہار منشور کی جادوئی دنیا،محض ’’ابرا کا دبڑا‘‘ کہنے سے سب کچھ بدل جائے گا،عوام تجس میں افسانہ یا حققیت
سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ان وعدوں میں کتنی صداقت ہے، یہ تو وقت ہی بتائے گا، لیکن عوام ان اعلانات کولے کر شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔ عام لوگ کہہ رہے ہیں کہ منشور کو پڑھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے، جیسے لیڈروں کو جادو کی چھڑی دے دی گئی ہے
Jan Suraaj Party leader murdered in Mokama: بہار کے مکامہ میں چلی گولی، جن سوراج کارکن کی موت، اننت سنگھ پر قتل کا الزام، تیجسوی یادو نے حکومت کو گھیرا
اننت سنگھ نے کہا کہ حادثے کے وقت وہاں موجود لوگوں کے پاس پہلے سے ہی ہتھیار موجود تھے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ یہ پوری سازش آر جے ڈی لیڈر سورج بھان سنگھ نے رچی تھی تاکہ ووٹوں کو متاثر کیا جا سکے۔
Bihar Assembly Election 2025 : این ڈی اے کی آندھی میں مہاگٹھ بندھن اُڑ جائے گا: شاہنواز حسین
بہار اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر سیاسی گہما گہمی تیز ہو گئی ہے۔ بی جے پی کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین نے مہاگٹھ بندھن پر زبردست حملہ بولتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے کی آندھی چل رہی ہے، جس میں سب مہاگٹھ بندھن اُڑ جائیں گے۔
Tej Pratap’s scathing attack onTejashwi and Rahul: ’’راہل گاندھی اور تیجسوی یادو جَن نائک نہیں…اپنے دم پر کچھ کرو، تب مانیں گے…‘‘، تیج پرتاپ یادو کا بڑا بیان
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے پرنسپل جنرل سکریٹری اور لالو پرساد کے قریبی ساتھی عبدالباری صدیقی نے بھی تیجسوی یادو کو ’جن نائک‘ بتانے پر سوال اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ تیجسوی یادو کو جن نائک بننے میں ابھی وقت لگے گا۔
Bihar Election 2025: تیجسوی یادو کا یہ اقدام نتیش کمار پر کیا پڑے گا بھاری، سروے میں ہوا چونکانے والا انکشاف
ووٹ وائب سروے میں پوچھا گیا کہ وہ تیجسوی یادو کے 'ہر گھر نوکری' کے وعدے کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اس کے بارے میں 38.1 فیصد نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے، جس سے آر جے ڈی کو انتخابات میں مدد ملے گی،
Tejashwi Yadav’s statement on Waqf Act: کٹیہار میں تیجسوی یادو کا بڑا بیان: کہا- اقتدار میں آتے ہی وقف قانون کو کوڑے میں پھینک دیں گے
تیجسوی یادو نے کٹیہار کے حالات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں تعلیم اور دوا کے انتظامات ٹھیک نہیں ہیں اور نہ ہی روزگار کے کافی مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہاگٹھ بندھن کی حکومت ان تمام مسائل کو حل کرنے کا کام کرے گی۔
Bihar Election 2025: تیجسوی یادونے پی ایم مودی پرکسا طنز، کہا گجرات کو بلٹ ٹرین دیتے ہیں اور بہار میں ووٹ مانگنے آتے ہیں
آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے کہا، سارا بجٹ گجرات کے لیے مختص کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم صرف آ کر آر جے ڈی کو گالی دیتے ہیں۔ ہماری ایک میٹنگ منسوخ ہوئی ہے۔ یہ آمریت ہے، اور ہم آمریت کے خلاف لڑتے رہیں گے۔
Bihar Election 2025: مکیش ساہنی کے ڈپٹی سی ایم بننے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، نشی کانت دوبے- اپوزیشن کو صرف اقتدار کا لالچ، انہیں عوام کی کوئی فکر نہیں
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں اسد الدین اویسی اور آر جے ڈی پر بھی تنقید کی۔ انہوں نے کہا، "اویسی ہمارے خلاف سب سے زیادہ بولتے ہیں، لیکن ان کے پانچ میں سے چار ایم ایل اے کو کس نے توڑا؟
Bihar Election 2025:چھوٹے بھائی تیجسوی یادو عظیم اتحاد کا سی ایم چہرہ، تیج پرتاپ یادو نے کہا یہ فیصلہ بہار کی عوام کرتی ہے سیاست داں نہیں
بہار انتخابات کے لیے تیج پرتاپ یادو کا کیا منصوبہ ہے؟ یہ سوال پوچھے جانے پر جن شکتی جنتا دل کے قومی صدر نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی وہاں ایک میڈیکل کالج قائم کیا ہے اور جلد ہی ایک انجینئرنگ کالج بھی کھولا جائے گا





