Bharat Express

Team India

آئندہ ایشیا کپ کے آفیشیل شیڈول کا اعلان سبھی کرکٹ مداح کافی بے صبری سے ساتھ کر رہے ہیں، جس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کم ازکم 2 بار مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمس 2023 کے لئے شیوم دوبے کو ٹیم دوبے کو موقع دیا ہے۔ انہوں نے آئی پی ایل 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

ہندوستانی اسپن گیند باز روی چندرن اشون نے ویسٹ انڈیز کے پانچ بلے بازوں کو پویلین واپس بھیجا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پانچ وکٹ لے کرکئی ریکارڈ توڑے ہیں۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں وراٹ کوہلی کی میچ وننگ اننگ سے متعلق کہا کہ جس طرح سے انہوں نے کھیلا جیت کا پورا سہرا انہیں جیتا ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سے کرکٹ سے دور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 10ویں نمبر کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔

Team India World Cup 2023: عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری ہوچکا ہے۔ ہندوستانی ٹیم میں محمد سراج کافی مضبوط دعویدارمانے جا رہے ہیں۔

ICC World Cup 2023 Schedule Updates: عالمی کپ 2023 کے سیمی فائنل اور فائنل کا نتیجے بارش کی وجہ سے متاثرنہیں ہوگا۔ سیمی فائنل اور فائنل میچ کے دن بارش دن آتی ہے تو میچ ریزرو ڈے پر کروایا جائے گا۔

ممبئی کے اسٹارکھلاڑی سرفراز خان گزشتہ تینوں سیزن سے رنجی ٹرافی میں مسلسل اچھا کھیل پیش کررہے ہیں، لیکن پھر بھی انہیں موقع نہیں مل رہا ہے۔

شریاس ائیر ایشیا کپ 2023 سے باہر ہو سکتے ہیں۔ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن پوری طرح فٹ نہ ہو سکے ہیں۔ سرکل آف کرکٹ پر شائع خبر کے مطابق ایئر کو کمر کی تکلیف کا سامنا ہے۔ وہ بنگلور میں کرکٹ اکیڈمی میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔

آئندہ ماہ ٹیم انڈیا کو دو ٹسٹ، تین ونڈے اور 5 ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز جانا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم میں تین نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے۔