Bharat Express

Team India

آئی پی ایل کے فوراً بعد ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ٹیم انڈیا کو شکست اور اس کے بعد اب ایک ماہ کا بریک۔ کئی سالوں بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کو شاید اتنا لمبا بریک ملا ہوگا۔ آئیے اس بریک کو ہم سائڈ میں رکھ کر زمینی سچائی کی بات کرتے ہیں۔

وراٹ کوہلی نے پاکستان کے خلاف کئی میچ جتانے والی اننگ کھیلی ہے۔ جب بھی پاکستان کے خلاف مقابلہ ہوتا ہے تو وراٹ کوہلی ایک خطرناک موڈ میں نظرآتے ہیں۔

 ایشیا کپ کا اعلان ہوتے ہی ٹیم انڈیا کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ شرے یس ایئراورتیز گیند باز جسپریت بمراہ کے ٹورنامنٹ کے لئے ان کے متعلقہ انجری سے صحتیاب ہونے کا امکان ہے۔

ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 12 جولائی سے ٹسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ محمد شمی کو اس سیریز سے بریک دیا جاسکتا ہے۔

آئی سی سی ٹسٹ رینکنگ میں روی چندرن اشون کسی بھی دیگر ہندوستانی گیند باز کے مقابلے میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ مقام پر رہے ہیں۔

India vs Pakistan WC 2023: ونڈے عالمی کپ کے ریکارڈ کی بات کریں تو ہندوستانی ٹیم کا ریکارڈ پاکستان کے خلاف بے حد شاندار ہے۔ دونوں کے درمیان اب تک 7 مقابلے ہوئے ہیں اورہربارٹیم انڈیا جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کپتان بابراعظم مستقبل میں وراٹ کوہلی سے بھی زیادہ حصولیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ حالانکہ دونوں ایک ہی کلاس کے بلے باز ہیں۔

عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے ہندوستان کی شکست کے بعد، فینس کوہلی کو ٹسٹ کپتان کے طورپربحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وہ اپنے ترک کی حمایت کرنے کے لئے وراٹ کوہلی کے مؤثرریکارڈ کو کپتان کے طورپرسوشل میڈیا پرشیئرکر رہے ہیں۔

عالمی ٹسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا سے 209 رنوں سے ہارنے کے بعد روہت شرما اور ان کی پوری ٹیم پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذریعہ بھاری جرمانہ لگایا ہے۔

 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان عالمی کپ 2023 میں 15 اکتوبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ ٹیم انڈیا نے 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترسکتی ہے۔