Bharat Express

Supreme Court

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کے دو ماہ بعد بھی میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن نہ ہونے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر دفتر کو نوٹس جاری کیا ہے۔

ایوب کی نمائندگی کرنے والی ایڈوکیٹ ورندا گروور نے استدلال کیا کہ آیا ان کے مؤکل کو ایسے عمل کے ذریعے ذاتی آزادی سے محروم کیا جا سکتا ہے جس کی قانون سے اجازت نہیں ہے۔

Supreme Court on MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن عہدے کے الیکشن سے متعلق منگل کو عام آدمی پارٹی ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچی۔

عدالت عظمیٰ کا حکم مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر وکٹوریا گوری کو چیلنج دینے والی انا میتھیو، آرویگئی اور دیگر کے ذریعہ داخل کی گئی عرضی پرآیا ہے۔

سپریم کورٹ میں آج پانچ نئے ججوں کی تقرری کی جائے گی ،جس سے عدالت عظمیٰ میں ججوں کی کل تعداد 32 ہو جائے گی

سپریم کورٹ میں جب یہ جج آئندہ ہفتے کی شروعات میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے تو عدالت عظمیٰ میں ججوں کی تعداد 32 ہوجائے گی۔ فی الحال سپریم کورٹ میں ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) سمیت 27 ججزکام کر رہے ہیں۔

Delhi Mayor Elections: ایم سی ڈی میئر کے لئے 6 فروری کو الیکشن ہوگا۔ اس سے پہلے الیکشن میں ہو رہی تاخیر سے متعلق عام آدمی پارٹی کی امیدوار نے عرضی داخل کی تھی۔

مرکز کے فیصلے کے خلاف این رام، مہوا موئترا، پرشانت بھوشن اور ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ میں اس فیصلے کے خلاف عرضی داخل کی ہے۔

اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے سپریم کورٹ میں داخل ایک مفاد عامہ کی عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے پارٹی کے نام میں ’مسلمین‘ لفظ سے متعلق جواب دیا ہے۔

مہتا نے کہا، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان کا کردار صرف پتھراؤ کا تھا۔ لیکن جب آپ کسی ڈبے کو باہر سے لاک کرتے ہیں، اسے آگ لگا دیتے ہیں اور پھر پتھر مارتے ہیں، تو یہ صرف پتھراؤ نہیں ہوتا۔