Bharat Express DD Free Dish

Supreme Court

آپ کو بتاتے چلیں کہ نوئیڈا میں سال 2005 سے 2006 کے دوران ہوئے نٹھاری کیس میں سی بی آئی نے سریندر کولی کو قتل، اغوا، عصمت دری اور ثبوتوں کو تباہ کرنے کے معاملات میں ملزم بنایا تھا

کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیش کھالی میں جنسی استحصال زمین ہتھیانے اور راشن گھوٹالے میں سی بی آئی جانچ کے احکامات دیئے تھے۔ ممتا حکومت نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا تھا۔ اسے سپریم کورٹ نے خارج کردیا۔

Delhi Liquor Policy Case: منیش سسودیا دہلی شراب پالیسی معاملے میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ منیش سسودیا کی طرف سے سپریم کورٹ میں مقدمے میں تاخیرکا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت عرضی داخل کی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ دہلی ہائی کورٹ نے عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے ملک میں فلم ریلیز ہونے سے پہلے اسے سنسر بورڈ سے پاس کرانا پڑتا ہے۔

عرضی میں Teerthanker Mahaveer University (ٹی ایم یو)، مراد آباد، اتر پردیش میں خودکشی کے خطرناک رجحان کو اجاگر کیا گیا ہے۔

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے ہفتہ کو ہونے والے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ اور انڈرگریجویٹ کونسلنگ ملتوی کر دی ہے۔ وزارت تعلیم کی جانب سے نئی تاریخوں کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ تاہم یہ فیصلہ اس وقت آیا ہے جب سپریم کورٹ نے کونسلنگ میں تاخیر سے انکار کر دیا تھا۔

مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامہ میں کہا ہے کہ NEET امتحان کے بعد مبینہ طور پر کچھ بے ضابطگیاں اور دھوکہ دہی کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ جس کی وجہ سے سی بی آئی کو معاملے کی جانچ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

این ٹی اے نے کہا کہ پیپر لیک ہونے کی اطلاع ملتے ہی تمام ضروری اقدامات کیے گئے۔ این ٹی اے نے کہا ہے کہ کئی ریاستوں میں نیٹ پیپر لیک ہونے کی شکایات ملی ہیں، اس لیے سی بی آئی اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

17 اکتوبر 2023 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

عدالت نے ابھیشیک منو سنگھوی سے پوچھا کہ وہ ضمانت کے لیے سیدھے ہائی کورٹ آگئے  ہیں۔ ٹرائل کورٹ میں کیوں نہیں گئے؟ ابھیشیک  منوسنگھوی نے کہا، مائی لارڈ، ایسا کیا جا سکتا ہے۔