NEET-UG Paper Leak Case: ملک بھر میں طلبہ کا جاری احتجاج، NEET امتحان میں بے قاعدگیوں کی جانچ سی بی آئی کرے گی،
طلبا نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے پورے معاملے کی سی بی آئی اور ای ڈی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست گزار امتحان کی منسوخی کے نتائج سے بخوبی واقف ہیں لیکن ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
NEET Exam Controversy: سپریم کورٹ کا NEET کاؤنسلنگ پر روک لگانے سے انکار، این ٹی اے کو جاری کیا نوٹس
نیٹ پیپرلیک سے متعلق ملک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہورہا ہے۔ نیٹ کاؤنسلنگ کی شروعات 4 جولائی سے ہونے والی ہے، جس کے بعد داخلے ہوں گے۔
NEET پیپرلیک معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز اور NTA سے مانگا جواب، 8 جولائی کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ میں جسٹس وکرم ناتھ اور ایس وی این بھٹی کی تعطیلاتی بینچ نے این ٹی اے کی طرف سے داخل الگ الگ عرضیوں پر بھی متعلقہ فریق سے جواب مانگا، جس میں کچھ زیرالتوا عرضیوں کو ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Case of Social and Economic Marks: سماجی اور اقتصادی نمبروں کا معاملہ، ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی حکومت
سپریم کورٹ نے کہا کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ ہریانہ حکومت نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے اور اسے غیر آئینی قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
Rajasthan Anti-Conversion Law: دوسری ریاستوں کی طرح راجستھان حکومت بھی مذہب کی تبدیلی کا قانون لانے کی کر رہی ہے تیاری
بعد میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے دائر ایک عرضی بھی لسٹیڈ کی گئی تھی۔ جس کے ذریعے بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں منظور شدہ تبدیلی مذہب مخالف قوانین کو چیلنج کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ 16 جولائی 2024 کو سماعت کر سکتی ہے۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے NEET 2024 امتحان لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق دائر عرضیوں پر NTA اور مرکزی حکومت کو لگائی پھٹکار
کم از کم اس سے آپ کی کارکردگی میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ تنبیہ بھی کی کہ اگر ڈاکٹروں کو ٹھیک طرح سے تربیت نہیں دی جائے تو سوچیں اس کے کیا نتائج ہوں گے۔ عدالت نے امتحانی عمل اور اس کے نتائج میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے
NEET 2024 کے امتحان میں دھاندلی، ملک بھر میں اب تک 7 ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر
ہردیال پبلک اسکول، جھجھر کے پرنسپل نے کہا ہے کہ ان کا کوئی طالب علم امتحان دینے میں دیر سے نہیں آیا، تو سوال یہ ہے کہ پھر گریس نمبر کیوں دیے گئے۔
Supreme Court Refuses To Halt Pracheen Shiv Mandir Demolition Near Yamuna: سپریم کورٹ نے یمنا کے قریب شیو مندر کے انہدام کو روکنے سے کردیا انکار
عدالت نے پوچھا کہ کیا اکھاڑے کا تعلق عام طور پر بھگوان سے نہیں ہے؟ آپ کو بتا دیں کہ دہلی ہائی کورٹ نے شیو مندر کو گرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھگوان شیو کو کسی کے تحفظ کی ضرورت نہیں ہے۔
Elgar Parishad-Maoist links case: عدالت نے مہیش راوت کی عبوری ضمانت کی عرضی پر این آئی اے سے مانگا جواب، 21 جون کو ہوگی سماعت
راؤت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل مہر دیسائی نے کہا کہ یہ عبوری ضمانت کی درخواست ان کی دادی کی موت کے بعد داخل کی گئی ہے تاکہ پروگرام میں شرکت کے لیے گڈچرولی جا سکیں۔
NEET Paper Leak Case: سپریم کورٹ نے این ٹی اے کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے طلبا سے مانگا جواب
جمعرات کو منظور کیے گئے اپنے حکم کے پیش نظر، عدالت عظمیٰ نے NTA کو ہائی کورٹس میں زیر التوا گریس مارکس کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی منتقلی سے متعلق اپنی درخواست واپس لینے کی اجازت دی۔