Money Laundering Case: دہلی ہائی کورٹ 18 ستمبر کو جیکولین فرنینڈس کی عرضی پر کرے گی سماعت، اداکارہ نے ای ڈی کی طرف سے دائر چارج شیٹ کو منسوخ کرنے کا کیا ہے مطالبہ
جیکولین فرنینڈس اس وقت سے سرخیوں میں ہیں جب سے ان کا نام 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں سامنے آیا ہے جس میں ٹھگ سکیش چندر شیکھر شامل ہے۔
Tihar Jail Extortion Racket: ہائی کورٹ میں سکیش چندر شیکھر نے تہاڑ جیل سے وصولی کے ریکیٹ چلانے کے معاملے میں سی بی آئی سے ایف آئی آر درج کرنے کا کیا مطالبہ
عدالت میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ سکیش چندر شیکھر کی جانب سے جیل حکام کو 20 کروڑ روپے رشوت کے طور پر دیے گئے تھے۔ جانچ میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ جیل کے یہ افسران سکیش کی پوری سازش میں شامل تھے۔
Sukesh Chandrashekhar on Jacqueline Fernandez: جیکلین فرنانڈیز کو سکیش چندر شیکھر نے دی کھلی دھمکی، خط لکھ کر کہا، تمہارے سبھی راز کھول دوں گا
سکیش چندرشیکھرنے جیکلین فرنانڈیزکے الزامات اورجیل انتظامیہ کواس کے خط لکھنے سے روک لگانے کا مطالبہ سے متعلق پھرسے ایک خط لکھا ہے۔
Money Laundering Case: سکیش چندر شیکھر کی ساتھی پنکی ایرانی کی ضمانت عرضی پر دہلی ہائی کورٹ کا پولیس کو نوٹس
جسٹس دنیش کمار شرما کی بنچ نے پنکی ایرانی اور جیل کے ملازم سنیل کمارکی الگ الگ ضمانت کی درخواستوں پر دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔
My Bunny Rabbit: جیکلین فرنینڈس کے لیے پھر اُمڑا سوکیش کا پیار، خط لکھ دی ایسٹر کی مبارکباد
یہ پہلی بار نہیں ہے جب سکیش چندر شیکھر نے جیکلین فرنینڈس کو خط لکھا ہو۔ اس سے پہلے بھی سکیش چندر شیکھر کئی بار خطوط کے ذریعے جیکلین فرنینڈس پر اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں
Sukesh Chandrashekhar Letter Bomb: سکیش چندر شیکھر نے جیل سے پھر پھوڑا لیٹربم، کیجریوال اور عام آدمی پارٹی پر لگایا سنگین الزام
200 کروڑ روپئے کی منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی ہوا کھا رہے مہا ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل کے اندر سے ہی مسلسل لیٹر بم پھوڑ رہا ہے۔
Rs 200 CR Money Laundering Case: روانہ ہوئیں دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے، 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا معاملہ جیکولین فرنینڈس
جیکولین فرنینڈس کو دہلی کورٹ میں ذاتی طور پر موجودگی سے چھوٹ بھی مل گئی تھی۔ اداکارہ کی درخواست کے دوران عدالت نے انہیں یہ راحت دی تھی
Money Laundering: عدالت نے جیکلین کو ایک دن کے لیے ذاتی حاضری سے رعایت دی
چندر شیکھر پر سیاستدانوں، مشہور شخصیات اور تاجروں سے پیسے بٹورنے اور فارما کمپنی رین بیکسی کے سابق مالک شیوندر موہن سنگھ کی بیوی ادیتی سنگھ کو مبینہ طور پر 200 کروڑ روپے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔
Money Laundering Case: ‘سکیش چندر شیکھر نے میرے جذبات سے کھیلا، میری زندگی جہنم بن گئی’ – جیکلین
گینگسٹر نے اس کے جذبات سے کھیل کر اس کی زندگی کو 'جہنم' بنا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں جاری کیس میں، اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ سکیش کی معاون پنکی ایرانی نے خود کو "سرکاری اہلکار" کے طور پر متعارف کرایا تھا اور انہیں بتایا تھا کہ وہ انہیں کار میں سواری کے لیے لے جا رہی ہے۔
Money Laundering: جیکلین فرنانڈیز پہنچی دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ، 200 کروڑ کی دھوکہ دہی کا معاملہ
6 جنوری کو اداکارہ جیکلین فرنانڈیز پیشی کے لیے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی ہیں