Bharat Express

sports news

: آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں ٹیم انڈیا کو صرف 75 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جسے بھارتی ٹیم نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر جیت لیا۔

ون ڈے ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والے ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی باوقار ارجن ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ بی سی سی آئی نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ارجن ایوارڈ ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا اعزاز ہے۔

وراٹ کوہلی نے اس سال 27 ون ڈے میچ کھیلے۔ یہاں انہوں نے 72.47 کی مضبوط بیٹنگ اوسط اور 99 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 1377 رنز بنائے۔ اس دوران انہوں نے 6 سنچریاں اسکور کیں۔

اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونا ہے لیکن اس سے پہلے ہی ایک میزبان نے منتظمین کو چونکا دیا ہے۔

ہندوستان کے سابق چیف کوچ اور آسٹریلیا کے کپتان گریگ چیپل اورسوربھ گانگولی کے درمیان رشتے ٹھیک نہیں رہے ہیں۔ اب ان سے متعلق ایک بڑی خبرآرہی ہے، جو حیران کرنے والی ہے۔

ویڈیو میں پاکستان کے موجودہ کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کا ذکر ہے، لیکن عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم غائب ہے ...