Sports News: وہاب ریاض نے بابر اعظم سے مانگی بلے بازی تو کوچ نے دے دیا دھکا، دکھئے ویڈیو
جب دونوں گروپوں کے درمیان مقابلہ جاری تھا اور بابر اعظم بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے تو وہاب ریاض نے بھی خود کو آزمانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
KKR vs PBKS: چوٹ نے بڑھائی کولکتہ کی پرشانی ، مچل اسٹارک پلیئنگ الیون سے باہر
آج ایڈن گارڈنز میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور پنجاب کنگز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ پنجاب کنگز کے کپتان سیم کرن نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ لیکن تیز گیند باز مچل اسٹارک کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پلیئنگ الیون میں نہیں ہیں۔ مچل اسٹارک کے پلیئنگ الیون میں نہ ہونے پر …
Continue reading "KKR vs PBKS: چوٹ نے بڑھائی کولکتہ کی پرشانی ، مچل اسٹارک پلیئنگ الیون سے باہر"
Glenn Maxwell IPL 2024: آر سی بی کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، کیا کے کے آر کے خلاف میچ سے باہر ہو جائیں گے میکسویل؟
میکسویل نے آئی پی ایل 2024 میں اپنا پہلا میچ چنئی سپر کنگز کے خلاف کھیلا۔ وہ اس میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔ اس کے بعد وہ پنجاب کنگز کے خلاف 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
MS Dhoni Records: ایم ایس دھونی نے ممبئی انڈینز کے خلاف تاریخ رقم کی، ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بنے
مہندر سنگھ دھونی اب تک آئی پی ایل کے 256 میچ کھیل چکے ہیں، جس میں 226 میچ چنئی سپر کنگز کے لیے تھے جب کہ انہوں نے 30 میچوں میں رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی نمائندگی کی۔
David Miller Injury: گجرات کو لگا بڑا دھچکا، ملرہوئے باہر ، جانئے کب کر سکتے ہیں واپسی ؟
اس سے قبل ڈیوڈ ملر پنجاب کنگز کے خلاف گجرات ٹائٹنز کی پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں تھے تاہم خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ اگلے میچ تک فٹ ہو جائیں گے لیکن اب گجرات ٹائٹنز کی انتظامیہ اور مداحوں کے لیے بری خبر آ رہی ہے۔
Sports News: جب میری فیملی نے ایوارڈ کے بارے میں سنا تو انہیں مجھ پر بہت فخر ہوا: ویمنز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ یافتہ مڈفیلڈر سلیمہ ٹیٹے
ایشین گیمز 2022 میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن ٹیٹے نے کہا، ’’اپنے کیریئر میں پہلی بار اتنا بڑا ایوارڈ حاصل کرنا اچھا لگ رہا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔‘‘
Sumitra Mahajan inaugurates 56th National Kho Kho Championship: کھو کھو آنے والے وقت میں دنیا میں اپنی شناخت مضبوط کرے گا: سمترا مہاجن
ہندوستانی کھو کھو فیڈریشن کے صدر سدھانشو متل نے کہا، "ہم ملک بھر سے اس طرح کی شرکت کے ساتھ 56 ویں قومی کھو کھو چیمپئن شپ کی دہلی میں میزبانی کرنے پر بہت پرجوش ہیں۔
IPL 2024: ملنگا کے ایکشن میں بولنگ کرتے نظر آئےایشان کشن، 4 چھکے لگا کر توڑ سکتے ہیں وریندر سہواگ کا بڑا ریکارڈ
ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن گزشتہ کئی ماہ سے سرخیوں میں ہیں۔ اب ایشان کشن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
Usman Khawaja Retirement News: عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالوں پر توڑی خاموشی، کرکٹ کو الوداع کہنے کی بتائی حقیقت
آسٹریلیا کے بلے باز عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالوں کو خارج کردیا ہے۔ خواجہ آسٹریلیا کے لئے کھیلنا جاری رکھیں گے۔
IND vs ENG: شبمن گل نے سنچری بنا کرتوڑ دیا وریندر سہواگ اور یوراج سنگھ کا بڑا ریکارڈ
وشاکھاپٹنم میں نوجوان بلے باز شبمن گل نے مشکل حالات میں سنچری کھیلی۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔