Virender Sehwag’s Son Aryavir Gets ODI Call-Up: آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی انڈر-19 ٹیم کا اعلان، وریندر سہواگ کے بیٹے آریہ ویر کو ون ڈے میں موقع
بھارت کی انڈر-19 ٹیم میں سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کے بیٹے آریہ ویر سہواگ کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ان کا بھارت کی انڈر-19 ٹیم میں پہلا انتخاب ہے۔
India vs Srilanka: کولمبو ٹیسٹ پر بھارت کی گرفت مضبوط، 503 رنز پر اننگز ڈکلیئر، سری لنکا کے 8 رنز پر 2 وکٹیں
دوسرے دن ہی میزبان ٹیم مشکلات میں گھرتی نظر آئی، کولمبو ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ بھارتی ٹیم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز 503 رنز پر ڈکلیئر کردی۔
World Badminton Championship:ورلڈبیڈمنٹن چیمپئن شپ،مینزسنگلزمیں ایلیکس لینیئربنے چیمپئن،ایک ہی دن فرانس کے نام دوگولڈمیڈل
21 سالہ ایلیکس لینیئر نے نئی دہلی میں تاریخ رقم کرتے ہوئے کوڈائی ناروکا کو 21-11، 21-11 سے شکست دے کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا خطاب جیتنے والے پہلے فرانسیسی کھلاڑی بن گئے۔
Nexus Championship: نیکسس چیمپئن شپ میں شاندار ’ایس‘ کے بعد شبھنکر نے بنایا کٹ، رہ گئے یوراج سندھو
شبھنکر شرما نے نیکسس چیمپئن شپ میں ویک اینڈ راؤنڈ میں جگہ بنا کر مسلسل چار ٹورنامنٹس میں کٹ سے محروم رہنے کا سلسلہ ختم کر دیا۔ انہوں نے ایون پار کے دوسرے راؤنڈ میں چھٹے ہول پر شاندار ہول اِن ون کرکے دن کا سب سے بہترین شاٹ کھیلا۔
Vaibhav Suryavanshi: ویبھَو سوریہ ونشی کا اصل امتحان: بحران کے وقت مددگار بن کر لوٹے بچپن کے کوچ، جانیے واپسی کا کیا ہے منصوبہ
ٹی20 اور وائٹ بال کرکٹ میں دھوم مچانے کے بعد ویبھَو سوریہ ونشی اب ریڈ بال کرکٹ کے چیلنج کے لیے تیار ہیں۔ ان کے بچپن کے کوچ نے ان کی تکنیک اور دفاعی صلاحیت پر خصوصی توجہ دی ہے۔
PV Sindhu’s Journey in the World Championship Ended: عالمی چیمپئن شپ میں پی وی سندھو کا سفر ختم، چینی کھلاڑی نے توڑا 8 میچوں سے جاری فاتحانہ سلسلہ
ورلڈ چیمپئن شپ میں پی وی سندھو کو چین کی وانگ ژی یی نے سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے دی۔ سندھو کا سفر راؤنڈ آف 16 میں ہی ختم ہو گیا۔
Canada Cricket Crisis: کناڈا کرکٹ میں مچا ہنگامہ، 3 ماہ میں ہی چیف کوچ نے دیا استعفیٰ، مونٹی دیسائی نے کہی یہ بڑی بات
کناڈا مرد کرکٹ ٹیم کچھ دنوں سے میچ فکسنگ کے الزامات میں پھنسی ہوئی ہے۔ اس درمیان ٹیم کے چیف کوچ مونٹی دیسائی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاری دی۔
Bhat Salikul Islam wins two gold medals: بے شمار مشکلات کو شکست دے کر بھٹ سالق الاسلام نے جیتے دو گولڈ میڈل، بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ملک کا نام
سالق اب اعلیٰ ترین سطح پر مقابلہ کرنے اور ملک کا نام مزید روشن کرنے کا خواب دیکھتے ہیں۔ اننت ناگ کے ایک دور افتادہ علاقے سے بین الاقوامی کھیلوں کے میدان تک کا ان کا سفر اس بات کی ایک متاثر کن کہانی ہے کہ کس طرح عزم اور خاندانی تعاون مالی مشکلات پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
BWF World Championship: بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ: پہلے ہی راؤنڈ میں آیوش شیٹی کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی کو شکست
ہندوستان کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی آیوش شیٹی نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی راؤنڈ میں بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ انہوں نے عالمی نمبر ایک کھلاڑی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دھماکہ خیز انداز میں آغاز کیا اور اپنی صلاحیت کا زبردست مظاہرہ کیا۔
BWF World Championships: بی ڈبلیوایف ورلڈچیمپئن شپ،ہسپانوی جوڑی کے خلاف آسان فتح سے ٹریسا-گایتری کی مہم کا آغاز
اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس میں پیر کو کھیلے گئے مقابلے میں بھارتی جوڑی نے اسپین کی حریف ٹیم کو مسلسل دو گیمز میں 21-9، 21-13 سے مات دی۔ ٹریسا اور گایتری نے صرف 33 منٹ میں یہ مقابلہ اپنے نام کیا اور اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔





