Virat Kohli Cricket News: کرکٹ شائقین بے صبری سے کر رہے ہیں انتظار ، کہاں ہیں وراٹ، میدان سے کیوں ہیں دور ؟دوست نے بتایا؛ پھر بنیں گے ..
کرکٹ شائقین وراٹ کوہلی کی واپسی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان وراٹ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں سے وقفہ لے لیا ہے۔ لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ وراٹ آخری تین ٹیسٹ میں کھیلیں گے یا نہیں۔ اب جواب ملا-
Ind vs Afg T20 Match: یشسوی جیسوال اور شیوم دوبے کی شاندار بلے بازی… افغانستان کے خلاف میچ اور سیریز پر ہندوستان کا قبضہ
اندور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کو 173 رنز کا ہدف ملا۔ جواب میں ہندوستانی ٹیم نے صرف 15.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر میچ جیت لیا۔
IND VS AUS Test Match: انڈین خواتین ٹیم نے آسٹریلیا کو پہلی بار ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کی، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے دی شکست
: آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں ٹیم انڈیا کو صرف 75 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جسے بھارتی ٹیم نے باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر جیت لیا۔
Arjuna Award for Shami: کیا محمد شامی کو ارجن ایوارڈ ملے گا؟ بی سی سی آئی نے حکومت سے کی سفارش
ون ڈے ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والے ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی باوقار ارجن ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ بی سی سی آئی نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ارجن ایوارڈ ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا اعزاز ہے۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے لیے بے حد خاص رہا سال 2023 ، سچن کے سامنے ان کا 50 سنچریوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، کئی بڑے ریکارڈ توڑ ے
وراٹ کوہلی نے اس سال 27 ون ڈے میچ کھیلے۔ یہاں انہوں نے 72.47 کی مضبوط بیٹنگ اوسط اور 99 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 1377 رنز بنائے۔ اس دوران انہوں نے 6 سنچریاں اسکور کیں۔
ICC T20 World Cup 2024: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر بحران، یہ اہم ملک میزبانی سے ہوگیا دستبردار
اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونا ہے لیکن اس سے پہلے ہی ایک میزبان نے منتظمین کو چونکا دیا ہے۔
اقتصادی بحران سے جدوجہد کر رہے ہیں ہندوستان کے سابق ہیڈ کوچ، کیریئر کے آخر میں کردی تھی بڑی غلطی
ہندوستان کے سابق چیف کوچ اور آسٹریلیا کے کپتان گریگ چیپل اورسوربھ گانگولی کے درمیان رشتے ٹھیک نہیں رہے ہیں۔ اب ان سے متعلق ایک بڑی خبرآرہی ہے، جو حیران کرنے والی ہے۔
Wasim Akram: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویڈیو میں عمران خان کو نہیں رکھنے پر تنازع، وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس ویڈیو کو ہٹانے اور شائقین سے معافی مانگنے کوکہا
ویڈیو میں پاکستان کے موجودہ کپتان بابر اعظم کی کامیابیوں کا ذکر ہے، لیکن عمران خان کی 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم غائب ہے ...