Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026 کی اختتامی تقریب میں نیرو ڈھانڈا ہوں گی ہندوستان کی پرچم بردار، ٹریپ شوٹر نے 2 گولڈ سمیت جیتے ہیں 3 تمغے
نیرو ڈھانڈا کی کارکردگی کے اعتراف میں انہیں اختتامی تقریب میں ہندوستانی دستے کی قیادت کرتے ہوئے قومی پرچم لے کر چلنے کا اعزاز دیا جائے گا۔ آئچی-ناگویا ایشین گیمز 2026 کی اختتامی تقریب اتوار، 4 اکتوبر کو ناگویا سٹی کے مزوہو پارک ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، پی ایم مودی اور صدر جمہوریہ نے تمغہ جیتنے والے بھارتی کھلاڑیوں کو دی مبارکباد
باکسنگ میں لو لینا بورگوہین، پروین ہڈا اور انکش پنگھال نے گولڈ جیتا، ریسلنگ میں سجیت کلکل نے طلائی تمغہ اپنے نام کیا، نیٹرا کمانن اور بھارتی مردوں کی کوآڈرینٹ سیپک ٹاکرا ٹیم نے بھی برونز میڈل جیتا، وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر دروپدی مرمو نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔
Yuzvendra Chahal Announcement: یوزویندر چہل کے اچانک ریٹائرمنٹ سے کرکٹ کی دنیا حیران، جانیے کیوں لیا ریڈ بال چھوڑنے کا فیصلہ؟
نارتھمپٹن شائر اور ہندوستانی ٹیم کے اسٹار لیگ اسپنر یوزویندر چہل نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ چہل نے فرسٹ کلاس کرکٹ کو الوداع کہنے کے باوجود واضح کیا ہے کہ وہ ون ڈے، ٹی-20 اور فرنچائز کرکٹ میں کھیلنا جاری رکھیں گے۔
Rohit Sharma viral celebration: روہت شرما کی سنچری کا جشن کیوں تھا خاص؟ جڈیجا نے پوچھا راز تو ہٹ مین نے دیا دلچسپ جواب
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں روہت شرما نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے صرف 75 گیندوں پر 101 رنز کی اننگز کھیلی۔ گواہاٹی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں روہت کی سنچری جتنی خاص رہی، اتنا ہی توجہ ان کے منفرد جشن نے بھی حاصل کیا۔ سنچری مکمل کرنے کے بعد روہت نے سنگل لیتے ہوئے گھٹنے اوپر اٹھا کر دوڑنے جیسا انداز اپنایا اور پھر بلے کو ہلکے سے اوپر کیا۔
From Small-Town India To Lord’s: چھوٹے شہر سے لارڈز تک، کرانتی گوڑ اور یستیکا بھاٹیا نے کرکٹ میں رقم کردی تاریخ
کرانتی نے انگلینڈ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹ حاصل کرکے لارڈز میں ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ وکٹ لینے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا، جبکہ یستیکا نے سنچری بنا کر اس میدان پر ٹیسٹ سنچری بنانے والی پہلی خاتون کا اعزاز اپنے نام کیا۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، بھارتی خواتین کی ٹریپ ٹیم نے جیتا سلور، پی ایم مودی اور امت شاہ نے دی مبارکباد
منیشا کیر، نیرو اور آشِما اہلاوت کی تین رکنی ٹیم نے خواتین کے ٹریپ ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا، وزیر اعظم نریندر مودی نے درست نشانے، یکسوئی اور ٹیم ورک کی ستائش کی۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، پوجا نے ہائی جمپ میں رقم کی تاریخ، 24 سال بعد بھارت کو دلایا کانسی کا تمغہ
19 سالہ پوجا نے خواتین کے ہائی جمپ فائنل میں 1.84 میٹر کی چھلانگ لگا کر تیسری پوزیشن حاصل کی، ایشین گیمز کی تاریخ میں خواتین کے ہائی جمپ میں بھارت کا یہ پہلا برونز میڈل ہے۔
Amit Shah Congratulates Chess Team: شطرنج میں بھارت کا شاندار مظاہرہ، امت شاہ نے ٹیموں کو دی مبارکباد، کہا- کھلاڑیوں کی حکمتِ عملی اور محنت نے ملک کا وقار بڑھایا
46ویں FIDE Chess Olympiad میں بھارت نے اوپن زمرے میں سلور اور خواتین کے زمرے میں برونز میڈل جیتا، امت شاہ نے بھارتی شطرنج ٹیموں کی محنت اور حکمتِ عملی کی ستائش کی۔
Asian Games 2026: ایشین گیمز 2026، اینسی سوجن نے لانگ جمپ میں جیتا سلور، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
اینسی سوجن ایڈاپلی نے خواتین کی لانگ جمپ میں 6.53 میٹر کی بہترین چھلانگ کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، چین کی ہوانگ ینگ ینگ نے آخری کوشش میں 6.55 میٹر چھلانگ لگا کر گولڈ اپنے نام کیا۔
Virat Kohli Century: ترواننت پورم میں ’کنگ کوہلی‘ کا طوفان! سنچری جڑ کر ویسٹ انڈیز کو کیا بے حال، ہندوستان نے 8 وکٹ سے ہرایا
ہندوستان نے وراٹ کوہلی اور کپتان شبھمن گل کی شاندار سنچریوں کی بدولت اتوار کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی۔ گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے میں جیت کے ساتھ میزبان ہندوستان نے 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔





