IND vs BAN: سرفراز کا ڈیبیو بہت اچھا رہا، لیکن راہل نے مسلسل رنز بنائے: پارتھیو پٹیل
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے پلیئنگ الیون میں کے ایل راہل اور سرفراز خان کے بارے میں کافی چرچا ہے۔
Asian Hockey Champions Trophy: ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دی، لیگ مرحلے میں پاکستان کی شرمناک شکست
ہندوستان نے ابتدائی منٹوں میں کچھ سرکل انٹری کے ساتھ جارحانہ انداز میں میچ کا آغاز کیا لیکن پاکستان نے پہلا گول آٹھویں منٹ میں احمد ندیم کے ذریعے کیا۔ پاکستان اپنے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے محتاط رہا اور اسے منظم حملے کا سامنا کرنا پڑا۔
IND vs BAN: بنگلہ دیش کے وہ گیند باز جنہوں نے انڈیا کے خلاف لئےسب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹ ، ٹیم انڈیا میں ظہیر خان ہیں نمبر ون
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز کی بات کریں تو یہ شکیب الحسن ہیں جنہوں نے 69 ٹیسٹ میچوں میں 31.31 کی اوسط سے 242 وکٹیں حاصل کیں۔ تاہم شکیب اس وقت اپنے ٹیسٹ کیریئر کے بہترین مرحلے میں نہیں ہیں۔
Paris Paralympics 2024: پیرس پیرالمپکس اختتام پذیر، جانئے ہندوستان نے کتنے تمغے جیتے؟
پیرس پیرا اولمپکس 2024 اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس بار ہندوستان نے 7 طلائی، 9 چاندی اور 13 کانسی کے تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں 170 ممالک میں 18 ویں نمبر پر ہے۔
Pakistan Cricket Board: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ان دونوں اسٹیڈیمز میں کھیلی جائے گی
انگلینڈ کی ٹیم نے 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے جبکہ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہونا ہے۔
Paris Paralympics 2024: ہندوستانی کھلاڑی کا شاندار کارنامہ، یوگیش کتھونیا نے ڈسکس تھرو میں جیتا چاندی کا تمغہ
ہندوستان کے لیے دیگر چار تمغے پیرا شوٹنگ میں جیتے تھے۔ اونی اور مونا اگروال نے SH1 زمرہ میں 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ میں بالترتیب طلائی اور کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔ منیش ناروال اور روبینہ فرانسس (خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل SH1) نے بالترتیب چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔
Ramakant Achrekar Memorial: شیواجی پارک میں بنے گا کوچ رماکانت اچریکر کا مجسمہ ، سچن تندولکر کہا- حکومت کے فیصلے سے خوشی ہوئی
مہاراشٹر حکومت نے سچن تندولکر کے بچپن کے کوچ رماکانت اچریکر کے لیے ایک مجسمہ کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ مجسمہ شیواجی پارک میں نصب کی جائے گی اور اس کی دیکھ بھال بی وی کامتھ میموریل کرکٹ کلب کرے گا۔
SL vs NZ Test Match: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ایک روزہ وقفے کے ساتھ چھ دن تک چلے گا، جانئے وجہ
سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دونوں ٹیسٹ میچ گال میں کھیلے جائیں گے جب کہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سری لنکا اور نیوزی لینڈ فی الحال 2023-2025 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اسٹینڈنگ میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
Archana Kamath: ارچنا کامتھ کا بڑا فیصلہ، حصول تعلیم کے لیے ٹیبل ٹینس کو کہا الوداع، اولمپکس میں کیا تھاشاندار مظاہرہ
کامتھ کی رخصتی نے ہندوستان میں ٹیبل ٹینس کے حصول کی مالی امکانات کے بارے میں سوالات اٹھائے، لیکن انہوں نے واضح کیا کہ مالی خدشات نے ان کے فیصلے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
Border-Gavaskar Trophy: آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ہندوستان کے خلاف سیریز کے تعلق سے دیا بڑا بیان ، جانئے تفصیلات
اسٹارک نے کہا کہ بارڈر گواسکر ٹرافی ایشز کے برابر ہے، کیونکہ یہ ہمارے لیے سب سے بڑی سیریز ہے۔