Test: زمبابوے کی بنگلہ دیش کے خلاف مضبوط گرفت، دوسرے دن کے اختتام پر 230 رنز کی برتری
ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جا رہے واحد ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز زمبابوے نے بنگلہ دیش کے خلاف اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنانے کے بعد میزبان ٹیم نے 230 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے پاس دوسری اننگز میں ابھی 9 وکٹیں باقی ہیں۔
New Zealand vs England: کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار، انگلینڈ کو تیسرے ٹسٹ میں 160 رن سے ہرا کرنیوزی لینڈ نے بنایا بڑا ریکارڈ، بین اسٹوکس کا کیریئر ہارکے ساتھ ہوا ختم
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کوتیسرے ٹسٹ میں 160 رنوں سے ہراکرتاریخ رقم کردی۔ اس جیت کے ساتھ کیوی ٹیم نے سیریزاپنے نام کرلی۔ یہ ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا ایسا موقع ہے، جب نیوزی لینڈ نے پہلا میچ گنوانے کے بعد تین میچوں کی ٹسٹ سیریز میں جیت حاصل کی۔ اس طرح کیوی ٹیم کے لئے یہ مقابلہ تاریخی رہا۔
Ireland Head Coach Step Down: ہندوستان کے خلاف تاریخی جیت کے بعد آئرلینڈ کو لگا بڑا جھٹکا، کوچ نے اچانک دے دیا استعفیٰ
ہندوستان کے خلاف تاریخی ٹی-20 سیریز جیتنے کے بعد آئرلینڈ کے چیف کوچ ہینرک ملان نے کانٹریکٹ سے پہلے ہی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔
Mohamed Salah’s Brilliance Gives Egypt: محمد صلاح کا کمال، مصر نے نیوزی لینڈ کے خلاف فیفا ورلڈ کپ میں درج کی تاریخ کی پہلی فتح
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ جی کے ایک اہم مقابلے میں مصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے دی۔ 92 سال اور 25 دن قبل ورلڈ کپ میں ڈیبیو کرنے والی مصری ٹیم کی عالمی کپ کی تاریخ میں یہ پہلی فتح بھی ہے۔
Fastest To Reach 50 Sixes in ODI: سب سے تیز 50 چھکے، افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی نے رقم کردی تاریخ، ٹاپ-5 لسٹ میں کوئی ہندوستانی نہیں
ہندوستان کے خلاف تیسرے ونڈے میچ میں عظمت اللہ عمرزئی نے تاریخ رقم کردی ہے۔ انہوں نے سب سے تیز 50 چھکے پورے کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ عظمت اللہ عمرزئی نے ہندوستان کے خلاف تیسرے ونڈے مقابلے میں 56 گیندیں کھیل کر50 رن بنائے اوراس دوران 2 چھکے لگائے۔ انہوں نے کپتان حشمت اللہ شاہدی کے ساتھ مل کر105 رنوں کی شراکت کی۔ عمرزئی کا وکٹ پرنس یادو نے لیا۔
India Vs Afghanistan: بھارتی کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے خلاف سب سے بڑی جیت، مانو سوتھر اور واشنگٹن سندر کی شاندار کارکردگی
بھارت کے لیے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں کھیلنے والے مانو سوتھر نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 37 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ پرسدھ کرشنا نے 3 وکٹیں اپنے نام کیں۔ مانو سوتھر کی عمدہ کارکردگی نے بھارت کی تاریخی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس ٹیسٹ میچ میں جہاں بھارتی بلے بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا وہیں گیندبازوں نے بھی افغانی بلے بازوں کا سنبھلنے کا کوئی موقع نہیں دیا۔ بھارت اس میچ میں بلے بازی اور گیندبازی دونوں شعبوں میں پوری طرح حاوی رہا۔
PM Modi On World Yogasana Sports Championship: پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ سے یوگا کو ایک کھیل کے طور پر نئی شناخت ملے گی: وزیر اعظم مودی
اپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہر قدیم روایت وقت کے ساتھ نئے مراحل میں داخل ہوتی ہے اور یوگاسن کی یہ عالمی چیمپئن شپ بھی اسی تبدیلی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا صدیوں سے جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت کا ذریعہ رہا ہے، لیکن اب اسے کھیلوں کی دنیا میں بھی ایک باقاعدہ مقام دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
World Yogasana Sports Championship: وزیر اعظم مودی نے پہلی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ کا کیا افتتاح، احمد آباد میں 4 سے 8 جون تک جاری رہے گا عالمی مقابلہ
بھارت میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والی عالمی یوگاسن چیمپئن شپ 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ گجرات کے تاریخی شہر احمد آباد میں 4 سے 8 جون تک جاری رہنے والی اس بین الاقوامی چیمپئن شپ کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی شام ورچوئل ذریعے سے کیا۔
West Indies vs Sri Lanka, 1st ODI: نسانکا- مینڈس کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 41 رنز دی سے شکست
سری لنکا کی جانب سے دشمنتھا چمیرا سب سے کامیاب بولر رہے، انہوں نے 67 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مہیش تھیکشنا نے 2 جب کہ وینندو ہسرنگا نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل سری لنکا نے بیٹنگ میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ اننگز کا آغاز اگرچہ اچھا نہ تھا اور کامندو مینڈس صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے،
Sourav Ganguly Security Downgraded: بنگال حکومت نے سورو گنگولی کی سیکیورٹی کم کردی گئی، زیڈ کی جگہ اب وائی کیٹیگری کی ملے گی سیکیورٹی
ریاستی حکام کے مطابق سورو گنگولی کی سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ ریاستی سکیورٹی ایجنسیوں اور متعلقہ اداروں نے لیا۔ اس جائزے میں ان کی عوامی مصروفیات، خطرات کی نوعیت اور موجودہ حالات کا باریک بینی سے مطالعہ کیا گیا۔ رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ گنگولی کو اب زیڈ زمرے کی سکیورٹی کی ضرورت نہیں رہی، جس کے بعد ان کی حفاظت کو ایک درجے کم کرتے ہوئے وائی کیٹیگری میں منتقل کر دیا گیا۔





