Sir Garfield Sobers Passes Away: کرکٹ کے عظیم لیجنڈ سر گارفیلڈ سوبرز کا 89 برس کی عمر میں انتقال، کرکٹ ویسٹ انڈیز سمیت دنیا بھر نے پیش کیا خراج عقیدت
سرگارفیلڈ سوبرز اپنے آبائی وطن بارباڈوس میں انتقال کر گئے۔ سر گارفیلڈ سوبرز کی کرکٹ کے لیے بے مثال خدمات کے اعتراف میں 1975 میں ملکہ الزبتھ دوم نے انہیں نائٹ ہڈ کے اعزاز سے نوازا۔ بعد ازاں 2000 میں انہیں وزڈن کے ’’بیسویں صدی کے پانچ عظیم کرکٹرز‘‘ میں شامل کیا گیا۔
ICC Anti-Doping Code: اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر پاکستانی اسپنر محمد نواز پر آئی سی سی نے لگائی پابندی، تین ماہ کے لیے نااہل قرار، میچ ریکارڈ بھی منسوخ
آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے مطابق محمد نواز کی 7 فروری 2026 کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گئے میچ اور اس کے بعد یکم مئی 2026 تک تمام مقابلوں میں ان کی انفرادی کارکردگی اور ریکارڈ کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اینٹی ڈوپنگ ضابطوں کے تحت لازمی ہے اور تمام کھلاڑیوں پر یکساں طور پر لاگو ہوتی ہے۔
FIFA World Cup: اسپین نے فرانس کو دو-صفر سے شکست دے کر فیفا عالمی کپ کے فائنل میں بنائی جگہ، ایمباپے کا خواب چکنا چور
اسپین اب عالمی اعزاز کے لیے فائنل میں ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل کے فاتح کا سامنا کرے گا، جبکہ فرانس تیسری پوزیشن کے لیے ایک بار پھراپنی قسمت آزمائے گا۔
England Vs India ODI Series: ہندوستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے انگلینڈ نے کیا ٹیم کا اعلان، جیکب بیتھل کریں گے اننگز کا آغاز
جیکب بیتھل اب تک 21 ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں۔ انہیں اوپننگ پر بھیجنے کا فیصلہ اس بات کا اشارہ ہے کہ انگلینڈ ٹیم انتظامیہ بین ڈکٹ کے لیے مستقل اور مؤثر اوپننگ ساتھی کی تلاش میں ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بیتھل حالیہ عرصے میں بین ڈکٹ کے پانچویں اوپننگ ساتھی ہوں گے۔
Kranti Goud Lords Honours: کون ہیں کرانتی گاؤڑ؟ لارڈز میں تاریخ رقم کرنے والی بن گئیں پہلی خاتون کرکٹر
جانیے کرانتی گاؤڑ کون ہیں، جنہوں نے لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف تاریخ رقم کر دی۔ وہ لارڈز کے تاریخی میدان پر یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔
Bangladesh Won the Third ODI: زمبابوے نے ون ڈے سیریز دو۔ایک سے اپنے نام کی، بنگلہ دیش نے آخری میچ سات وکٹوں سے جیت لیا
بنگلہ دیشی ٹیم نے زمبابوے کو 48.1 اوورز میں 199 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ زمبابوے کی جانب سے ویسلے مدھیویرے نے 74 گیندوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 75 رنز کی بہترین اننگز کھیلی، جبکہ بریڈ ایونز نے 43 گیندوں پر پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی بدولت 50 رنز بنائے۔
Shapoor Zadran’s Funeral: افغانستان کے سابق تیز گیندباز شاپور زدران کی کابل میں ادا کی گئی نماز جنازہ، سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا گیا سپرد خاک
شاپور زدران کا 38 برس کی عمر میں نایاب مدافعتی مرض کے باعث دہلی میں انتقال ہوگیا تھا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اور سابق کھلاڑیوں نے عظیم خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں پرسوز انداز میں الوداع کہا ہے۔
Wimbledon: مارٹا کوستیوک نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلی بار سیمی فائنل میں بنائی جگہ، لنڈا نوسکووا بھی آخری چار میں پہنچیں
کوستیوک نے جیسمین پاؤلینی کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر آخری چار میں جگہ بنائی جبکہ نوسکووا نے ایلیز مرٹینس کو ہرا کر پہلی بار گرینڈ سلیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔
Don’t Forget Sanju Samson’s Services: سنجو سیمسن کی خدمات کو فراموش نہ کریں، وہ مضبوط واپسی کریں گے: امباتی رائیڈو
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہفتہ کو مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں نوجوان بلے باز ویبھَو سوریہ ونشی نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔
India Tour of Sri Lanka: اگلے ماہ سری لنکا دورے پرٹسٹ سیریزکھیلے گی ٹیم انڈیا، بی سی سی آئی نے کیا شیڈول کا اعلان، جانئے کتنے ہوں گے میچ
ہندوستان اورسری لنکا کے درمیان پہلا میچ 19 سے 19 اگست کے درمیان گالے میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا اورآخری ٹسٹ 23 سے 27 اگست کے درمیان کولمبومیں ہوگا۔ ہندوستانی وقت کے مطابق، دونوں ہی ٹسٹ صبح 10 بجے سے شروع ہوں گے۔ ہندوستان کی سینئر ٹیم کے دورے سے پہلے اے ٹیم پہلے سے ہی 2 فرسٹ کلاس میچوں کے لئے سری لنکا دورے پرموجود ہے۔ پہلا میچ ڈرا پرختم ہوا۔ دوسرا مقابلہ گالے میں کھیلا جا رہا ہے۔





