IND vs Aus: سڈنی میں وراٹ کوہلی کے پہلے رن کا جشن، شائقین نے بجائی تالیاں؛ جانیں کیوں ہوا ایسا
جیسے ہی وراٹ کوہلی نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میں ایک رن لیا، پورا اسٹیڈیم شور سے گونج اٹھا۔ کوہلی نے بھی اپنے پہلے رن کا جشن منایا۔
Sports News: پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’تختہ پلٹ‘، محمد رضوان سے چھینی گئی ون ڈے کی کپتانی
ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان 28 اکتوبر سے 1 نومبر کے درمیان تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلے گا، جس کے بعد 4 سے 8 نومبر کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز ہوگی، جس میں پاکستان اپنی ٹیم کے نئے کپتان کے ساتھ میدان میں اترے گا۔
آئی سی سی نے سری لنکا کی جیت پر پھیرا پانی، میچ کے بعد سبھی 11 کھلاڑیوں کوسنائی سزا
آئی سی سی نے سری لنکا کے 11 کھلاڑیوں کو سخت سزا سنائی ہے۔ ان کھلاڑیوں کوآئی سی سی کی ضابطہ اخلاق کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.22 کے تحت قصوروارپایا گیا ہے۔
Sports News: ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں بڑا کارنامہ کر سکتے ہیں بابر اعظم، اس ریکارڈ کے قریب ہیں پاکستان کے سابق کپتان
2015 میں اپنا ون ڈے ڈیبیو کرنے والے بابر اعظم نے 131 ون ڈے میچوں کی 128 اننگز میں 19 سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں بنا کر 6,235 رنز بنائے ہیں۔ وہ سعید انور کے بعد پاکستان کے لیے سب سے زیادہ ون ڈے رنز بنانے والے بلے باز بھی ہیں۔
Mohammed Shami Wife Hasin Jahan Post: مجھے تم سے پیار ہے جانو، 4 لاکھ والا پیار، حسین جہاں نے محمد شامی ایسا کیوں کہا؟
حسین جہاں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اس ویڈیو کے ساتھ بہت سی باتیں بھی لکھی ہیں۔ حسین جہاں نے محمد شامی کے لیے لکھا کہ 'میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں جانو'۔
Sports News: ’’روشن مستقبل والے عالمی سطح کے کھلاڑی ہیں شبمن گل…‘‘، جوناتھن ٹراٹ نے ہندوستانی کپتان کی تعریف کی
25 سالہ گل انگلینڈ میں لگاتار ٹیسٹ میں سنچریاں بنانے والے دوسرے ہندوستانی کپتان ہیں۔ ان سے پہلے محمد اظہر الدین یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ گل زبردست فارم میں ہیں۔ انہوں نے لیڈز میں سیریز کے پہلے میچ میں 147 رنز بنائے ہیں۔ فی الحال، گل سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے صرف تین اننگز میں 250 سے زیادہ رنز بنائے۔
انگلینڈ کے کرکٹر نے ’موت‘ کے 15 سال بعد کیا ڈیبیو، حیران کن کہانی آئی سامنے
کیا کوئی کرکٹراپنی موت کے بعد ڈیبیوکرسکتا ہے؟ نہیں نا۔ لیکن یہ ہوا ہے. یہ انگلینڈ کے ایک کرکٹرکی حیران کن کہانی ہے، جس نے اپنے کیریئرمیں صرف 1 میچ کھیلا، لیکن اس واحد میچ نے ان کا نام امرکردیا۔
Sports News: کوہلی کی ریٹائرمنٹ بھارت کے لیے سب سے بڑا نقصان: جیفری بائیکاٹ
روہت اور کوہلی دونوں نے مئی میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہندوستان کو اوپننگ کرنے اور چوتھے نمبر پر بلے بازی کے لیے موزوں بلے باز کی تلاش ہے۔ 36 سالہ کوہلی نے 123 ٹیسٹ میں 9,230 رنز بنائے۔ وہ ہندوستان کے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔
Norway Chess 2025: پی ایم مودی نے ناروے شطرنج 2025 میں کارلسن کے خلاف تاریخی جیت پر گوکیش ڈوما راجو کو مبارکباد دی
ہندوستان کے 19 سالہ شطرنج اسٹار گوکیش ڈوما راجو، جو کہ عالمی چیمپئن بھی ہیں، انہو ں نے اپنے کیریئر میں پہلی بار کلاسیکل فارمیٹ میں میگنس کارلسن کو شکست دی۔
Doha Diamond League 2025: دوحہ ڈائمنڈ لیگ میں نیرج چوپڑا نے رقم کردی تاریخ ، پی ایم مودی نے ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی
اس سے قبل ان کا بہترین تھرو 89.94 میٹر تھا، جو انہوں نے 30 جون 2022 کو اسٹاک ہوم ڈائمنڈ لیگ میں تھرو تھا۔ اس بہترین تھرو کے باوجود نیرج چوپڑا کو دوسرے مقام پر اکتفا کرنا پڑا تھا۔





