آئی پی ایل 2026 کے ضابطے میں تبدیلی، اب ان چیزوں پر لگی روک، بی سی سی آئی نے اچانک کیوں نافذ کیا یہ سخت ضابطہ
اس رپورٹ کو پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہاں جانئے آخر کیوں آئی پی ایل 2026 کے درمیان بی سی سی آئی کو سخت ضوابط لانے پڑے۔ بی سی سی آئی نے ایک ایڈوائزری جاری کی، جس میں مہمانوں پرپابندی اور کھلاڑیوں کے لئے سیکورٹی حکام کو اپنی سرگرمیوں سے آگاہ کرنے کی شرط لازمی کردی گئی ہے۔
Australia Tour of Pakistan: پاکستان کے دورے پر آئے گی آسٹریلیا کی ٹیم، تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری، آئی پی ایل 2026 پلے آف شیڈول سے ٹکراؤ کا امکان
مارچ-اپریل 2022 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے دورۂ پاکستان ہوگا۔ اس سے قبل ہونے والی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دی تھی۔ اسی سال کے آغاز میں پاکستان نے تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو 0-3 سے کلین سوئپ بھی کیا تھا۔
Archery World Cup Stage 2: آرچری ورلڈ کپ اسٹیج 2: بھارتی خواتین ریکرو ٹیم نے کوریا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
بھارتی خواتین ریکرو ٹیم نے جمعرات کو یہاں آرچری ورلڈ کپ اسٹیج 2 میں 10 بار کی اولمپک چیمپئن جنوبی کوریا کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے تمغہ یقینی بنا لیا۔ تاہم، دھیرج بومادیورا، تروندیپ رائے اور یشدیپ سنجے بھوگے والی مردوں کی ٹیم بنگلہ دیش سے 2-6 سے ہار کر پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہو گئی۔
Bangladesh Cricket Board: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد سخت فیصلہ، کتنا کارگر ہوگا تمیم اقبال کو کمان سونپنے کا فیصلہ؟
یہ فیصلہ گزشتہ برس بی سی بی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد کیا گیا۔ 11 مارچ کو کھیل کی وزارت کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جسے 6 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں دھاندلی، بدانتظامی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی جانچ سونپی گئی تھی۔
IPL 2026 CSK VS PBKS: پوائنٹس ٹیبل میں ہلچل! رتوراج کی کپتانی پر بحران؟ مسلسل دوسری شکست کے بعد چنئی پر چھا گئی خاموشی
آئی پی ایل 2026 کے ساتویں میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سپر کنگز کو ان کے ہی گھر میں شکست دے دی۔ شریاس ائیر کی نصف سنچری اور پریانش آریہ کی شاندار اننگز کی بدولت پنجاب نے 210 رنز کا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا۔
KITG 2026: کے آئی ٹی جی 2026: کرناٹک مجموعی چیمپئن قرار، میزبان چھتیس گڑھ نویں مقام پر رہا
کھیلو انڈیا ٹرائبل گیمز 2026 کے پہلے ایڈیشن کا اختتام ہو گیا۔ اس مقابلے میں 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے تقریباً 3,800 کھلاڑیوں نے 9 کھیلوں میں حصہ لیا۔ کرناٹک نے سب سے زیادہ 23 گولڈ میڈل جیتے، جبکہ اڈیشہ نے مجموعی طور پر سب سے زیادہ 57 میڈل اپنے نام کیے۔
Dilip Turki on Hockey: ہاکی میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کا احترام کرنا ہمارا فرض ہے: دلیپ ترکی
ہاکی انڈیا کی جانب سے جمعہ کو نئی دہلی میں آٹھویں سالانہ اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گزشتہ سال شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔
Cricket News: کولکاتا اور ممبئی کا انتظار کب ہوگا ختم؟ آسٹریلیا کے خلاف دو دہائیاں قبل کھیلا گیا تھا آخری ٹیسٹ
بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کے گھریلو سیزن (2026-27) کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال کے آغاز میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈر-گواسکر سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی۔ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی اس پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے مقامات کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، تاہم کولکاتا کے ایڈن گارڈنز اور ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔
Amilia Kerr’s Explosive Century: ایمیلیا کیر کی دھماکہ خیز سنچری، ایک ہی میچ میں قائم کیے ٹی20 کے تین بڑے ریکارڈز
نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ایمیلیا کیر نے ٹی20 فارمیٹ میں اپنے ملک کے لیے ایک منفرد کارنامہ انجام دیا ہے۔ ایمیلیا نے بدھ کو کرائسٹ چرچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پانچویں ٹی20 میچ میں شاندار سنچری بنا کر یہ ریکارڈ قائم کیا۔
Cummins Captaincy Update IPL 2026: پیٹ کمنز کی کپتانی خطرے میں! ابھیشیک شرما سنبھالیں گے ٹیم کی کمان، جانیے ایس آر ایچ کے اس بڑے فیصلے کی وجہ
آئی پی ایل 2026 کے آغاز سے پہلے سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے کیمپ سے ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے جس نے شائقین میں ہلچل مچا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سیزن میں اورنج آرمی کی قیادت پیٹ کمنز کے بجائے بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار ابھیشیک شرما کرتے نظر آ …





