Developing STEM through Mathematical Thinking: حسابی طرزِ فکر کے ذریعے اسٹیم کی ترقی
امریکی فلبرائٹ۔نہرو اسٹوڈنٹ ریسرچر ہرشنی وینکٹ چَلم نے کم عمر سیکھنے والوں میں حسابی طرزِ فکر کی مہارتوں کا مطالعہ کیا جس سے ہندوستان اور امریکہ کے کلاس روموں میں سیاق و سباق سے ہم آہنگ اسٹیم شعبہ جات کی تعلیم کو بہتر بنانے کی راہنمائی ملی۔
Illegal Migration: False Promises, Real Consequences: غیر قانونی ہجرت: جھوٹے وعدے، حقیقی نتائج
امریکی مقرر مائیکل ہف غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش اور جعلی ویزا اسکیموں کے سنگین خطرات سے آگاہ کرتے ہیں۔
Cross-border cooperation against drug abuse: منشیات کے استعمال کے خلاف سرحدوں سے ماورا تعاون
ڈاکٹر کوستُبھ شرما نے ہمفری فیلوشپ کے ذریعے منشیات کے استعمال کی روک تھام، علاج اور کمیونٹی پر مبنی حکمت عملیوں کا مطالعہ کیا اور صحت عامّہ کو مضبوط کرنے کے طریقے دریافت کیے۔
Promoting technology leadership in the US and India: امریکہ اور ہندوستان میں ٹیکنالوجی قیادت کا فروغ
اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی بمبئی کی مشترکہ کوششیں صنعتی جدّت، نیم موصل ٹیکنالوجی اور مادّی تحقیق میں عالمی معیار کے ماہرین تیار کرنے کا ذریعہ بن رہی ہیں۔
Modeling American STEM Innovation: امریکی ایس ٹی ای ایم اختراع کی نمونہ سازی
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ بی پریسٹلی شان امریکہ کے ایس ٹی ای ایم مراکز سے حاصل پالیسی، اختراع اور صنعتی تعاون کے تجربات کو ہندوستان میں عملی اور صنعت سے ہم آہنگ اعلیٰ تعلیمی ماڈلس کی تیاری کے لیے بروئے کار لا رہے ہیں۔
Practical Steps to Leadership in Biotech: بایو ٹیک میں قیادت کے عملی اقدامات
آئی وی ایل پی سے فیضیافتہ سریش نام دیوبتاتے ہیں کہ کس طرح امریکی بایو ٹیک تحقیق عملی حل فراہم کرتی ہے اور کس طرح اس کی مہارت ہندوستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دے کر بایو اکانومی کے شعبے میں ترقی کی راہنمائی کرسکتی ہے۔
Global Reach of American STEM fields: امریکی اسٹیم شعبہ جات کی عالمی دست رس
سونالی کدم کے آئی وی ایل پی تجربے نے انہیں امریکہ کی ا سٹیم شعبہ جات کی برتری سے روشناس کرایا ،جس سے متاثر ہوکر وہ ہندوستان میں تعلیم ، اختراع اور افرادی قوت کی ترقی کی خاطر امریکی نمونوں کی پیروی کے لیے کوشاں ہیں۔
Innovative Energy Saving Solution: توانائی کی بچت کا جدید حل
نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اَپ کمپنی ’’ سَس ٹیک اننوویشنس‘‘ ذہین برقی انتظام کے ذریعے توانائی کے تحفظ کو فروغ دے رہی ہے۔
Monitoring Earth With NISAR: نائیسارسے کرہ ارض کی نگرانی
اس مضمون میں اکشتا کرشن مورتی کے ساتھ نائیسار کی سائنسی و انجینئرنگ جہتوں اور اشتراکات، نیززمین کے بدلتے نظام کو سمجھنے میں اس کے کردار پر گفتگو ملاحظہ کریں۔
Securing the Indo-Pacific Together: ہند۔بحرالکاہل خطے کا باہمی تحفظ
انٹرنیشنل وزیٹر لیڈرشپ پروگرام سے فیض یافتہ پرتنا شری باسو نے اس مضمون میں ہند۔بحرالکاہل خطے میں آزادی اور کشادگی کو فروغ دینے میں امریکہ۔ہند شراکت داری کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔





