Bharat Express

SPAN Article

یو ایس ڈی اے کا کوچرن فیلوشپ پروگرام خواتین سے وابستہ زرعی کاروباری اداروں کو بااختیاراور مقامی معیشتوں کو مضبوط بنانے پر مرکوزہے۔

نیکسَس سے تربیت یا فتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی طبّی علاج کو زیادہ درست اور موثر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور روبو ٹِکس کا استعمال کرتی ہے۔

یو ایس ایڈ حمایت یافتہ ایپ’ایوالو د‘ ماغی صحت اور روزمرہ کے چلنجزو سے نبردآزما ہونے کے لیے ایک محفوظ جگہ فراہم کرتا ہے۔

پانڈین کی کمپنی نئی دہلی کے امریکی سفارت خانے میں واقع نیکسَس  اسٹارٹ اپ ہب میں 19 ویں گروپ کا حصہ تھی  جس نے نیکسَس اسٹارٹ اپ ڈیولپمنٹ گرانٹ کے طور پر دس ہزار ڈالر جیتنے میں کامیابی بھی حاصل کی تھی۔

نیکسَس اور یو ایس ایڈ کی مدد سے دو اسٹارٹ اپ کمپنیاں ہندوستان میں ماہواری کے دوران برتی جانے والی صفائی ، نیز حفظانِ صحت کے انتظام کو ایک نئی شکل دے رہی ہیں۔

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔

یو ایس ایڈ اور سیوا بھارت نے ہندوستان بھر میں اقتصادی لچک کو فروغ دیتے ہوئے خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے لیے اشتراک کیا ہے ۔

آئی وی ایل پی فیض یافتہ مونیکایادو کی اسٹارٹ اپ کمپنی طلبہ کو برسر موقع دستیاب سیکھنے کے آلات کا استعمال کرکے ترقی کی منازل طے کرنے میں مدد کر رہا ہے۔

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ اور ریلو کے ایک اہم پروگرام نےآئی آئی ایس ٹی کے مستقبل کے خلائی سائنس دانوں اور انجینئروں کو سائنسی تحریر اور بات چیت کے لیے انگریزی زبان کی اپنی مہارت کو بہتر بنانے میں مدد کی۔

نئی دہلی میں واقع امیریکن سینٹرمیں منعقد ایک ورکشاپ نے طلبا کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی  سے متعلق تجسس کو بیدارکرنے کا کام کیا۔ طلبا اس سے کافی پُرجوش نظرآئے۔