Israeli Military Bombs Hezbollah Positions: جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی بمباری، 2 افراد ہلاک
لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 269 ہو گئی ہے، جبکہ 9 ہزار 840 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار 27 مئی تک کے ہیں۔
Israel-Lebanon Ceasefire: اسرائیل-لبنان جنگ بندی کا عالمی سطح پر خیر مقدم، خلیجی ممالک نے خلاف ورزی سے بچنے پر دیا زور
امریکہ نے واضح کیا ہے کہ لبنان اس سے قبل ہونے والی کسی ممکنہ مفاہمت کا حصہ نہیں تھا۔ امریکی قیادت کے مطابق اس حوالے سے پیدا ہونے والی کچھ غلط فہمیاں دور کر دی گئی ہیں اور موجودہ جنگ بندی ایک الگ پیش رفت ہے، جسے خطے میں امن کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔
Israeli airstrikes on Hezbollah and Hamas: لبنان میں حزب اللہ اور حماس کے کئی ٹھکانوں پر اسرائیل کے شدید حملے، کئی مکانات تباہ، کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں
پیر کی رات کیے گئے حملوں میں آئی ڈی ایف نے جنوبی لبنان کے چار دیہات اور ملک کی مشرقی سرحد کے قریب واقع عمارتوں کو نشانہ بنایا۔
Lebanon, Israel ceasefire: حزب اللہ کے ڈر سے جنگ بندی کیلئے اسرائیل ہوگیا تیار، لبنان میں بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی ہوچکے ہیں ہلاک
رپورٹس کے مطابق اسرائیل بھاری جانی نقصان کے سبب حزب اللہ کو دریائے لطانی سے دور دھکیلنے سے دستبردار ہو رہا ہے۔فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ رواں ماہ لبنان اور غزہ میں حماس اور حزب اللہ کے ہاتھوں 62 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
Israel Lebanon War: حزب اللہ کے حملے سے بوکھلایا اسرائیل، لبنان کی وادی بیکا کو تباہ کرنے کا دیا انتباہ، کہا- جان بچانا ہے تو بھاگ جاؤ
اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائی ادرائی نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک اسرائیل تقریباً 300 گھروں پر حملہ کر چکا ہے جہاں حزب اللہ نے مبینہ طور پر میزائل چھپائے ہیں۔
Israeli airstrikes in Lebanon: لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک، 36 زخمی
لبنان کے فوجی اور شہری دفاع کے ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے ہفتے کی شام جنوبی شہر نبطیہ کے تجارتی بازار کے مرکز پر حملہ کیا، جس میں پانچ افراد زخمی اور 30 سے زائد دکانیں تباہ ہو گئیں۔
Saudi Arabia Launches Air Bridge to Support Lebanon: لبنان کی مدد کیلئے سعودی عرب نے’ایئر برج‘ قائم کرکے پہلا امدادی طیارہ روانہ کردیا
لبنانی حکومت کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ 23 ستمبر سے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تقریباً ایک اعشاریہ دو ملین افراد گھر چھوڑ چکے ہیں۔لبنان کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز کہا کہ لڑائی کے آغاز سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 2,255 تک پہنچ گئی ہے۔
Middle East Crisis: لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 37 ہلاک، 151 زخمی، وزارت صحت نے دی جانکاری
اسرائیلی حملوں کے درمیان یورپی یونین (EU) نے لبنان کے لیے اضافی امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ یورپی یونین نے لبنان کے لیے مزید 30 ملین یورو کی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل نے لبنان پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔
Israeli airstrike in Damascus: دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے میں حسن نصر اللہ کے داماد حسن جعفر قاصر شہید، دو لبنانی شہری بھی جاں بحق، متعدد زخمی
الوطن آن لائن نے شام کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنانی مہاجرین کے علاوہ تقریباً 1 لاکھ 25 ہزار شامی شہری بھی اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
Middle East crisis: لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹے کے اندر46 افراد جاں بحق،8اسرائیلی فوجی بھی ہلاک،آیت اللہ خامنہ ای جمعہ کے دن کریں گے خطاب
لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی دراندازی کا تعاقب بھی ہورہا جس میں آٹھ اسرائیلی فوجی مارے گئے اور غزہ میں حملے کیے جس میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔وہیں لبنان کی وزارت صحت نے تازہ ترین حملے کے نقصانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے میں چھ معصوم شہری جاں بحق ہوئے ہیں ۔





