Bharat Express DD Free Dish

Sonia Gandhi

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے منگل کو نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کے مبینہ معاملے میں کانگریس کے اراکین پارلیمنٹ سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیرا نے اس بارے میں کہا ہے کہ کانگریس پارٹی انصاف کے راستے پر چلے گی اور عوام کی حمایت حاصل کرے گی۔ جس طرح کانگریس نے آزادی کے لیے سخت محنت کی اسی طرح پارٹی گجرات میں بھی سخت محنت کرے گی۔

سی پی پی کی میٹنگ میں سونیا گاندھی نے کہا کہ کل لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پاس ہو گیا۔ اس بل کو جبراً پاس کیا گیا ہے۔ یہ بل آئین پر ایک حملہ ہے۔

 سونیا گاندھی نے دعویٰ کیاکہ کل وقف ترمیمی بل، 2025 لوک سبھا میں منظور ہوا اور آج اسے راجیہ سبھا میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بل کو من مانی طور پر منظور کر الیا گیا۔ ہماری پارٹی کا موقف واضح ہے۔ یہ بل خود آئین پر ایک کھلا حملہ ہے۔

اس سے پہلے کانگریس نے تین سطری اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اپنے تمام لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ کو 2 اپریل سے 4 اپریل تک ایوان میں موجود رہنے کی ہدایت کی تھی۔

بی جے پی ممبران پارلیمنٹ نے کانگریس کی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سونیا گاندھی اور آزاد ممبر پارلیمنٹ پپو یادو کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس دیا ہے۔ یہ نوٹس بی جے پی نے دونوں لیڈروں کے خلاف صدر کی توہین کرنے پر دیا ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے پہلے دن صدر جمہوریہ دروپدی مرموکے افتتاحی خطاب پرکانگریس کی سینئرلیڈرسونیا گاندھی کے تبصرہ کے بعد سیاسی گھمسان مچ گیا ہے۔ بی جے پی نے جہاں اس تبصرہ کی تنقید کی۔ وہیں، راشٹرپتی بھون نے اس تبصرہ کوبدقسمتی والا قرار دیا۔ وہیں اب بی جے پی کے قومی صدرجگت پرکاش …

پی ایم مودی نے کہا کہ انہیں (کانگریس) قبائلی بیٹی کی بات سننا بورنگ لگتا ہے۔ یہ ملک کے 10 کروڑ قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی توہین ہے۔ یہ ملک کے ہر قبائلی بھائی بہن کی توہین ہے، انہوں نے کہا کہ کانگریس ہر قدم پر غریبوں، دلت قبائلیوں کی تذلیل کرتی ہے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ میں پارٹی کے تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ہمیں نیا ہیڈکوارٹر ملا ہے۔ یہ کوئی عام عمارت نہیں بلکہ یہ عمارت محنت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے۔

آخری رسومات دہلی کے نگم بودھ گھاٹ پر 11:35ادا کی جائیں گی۔ صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔