Shiv Sena Political Crisis: وہپ کو کیا گیا نظر انداز،ٹھاکرے گروپ کے ارکان پارلیمنٹ کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں،شیو سینا رکن پارلیمنٹ راہل شیولے نے کہی یہ بات
راہل شیوالے نے الزام لگایا کہ قانونی طور پر پارٹی کا نام اور نشان ایکناتھ شندے کے پاس ہے اور تمام ممبران اسمبلی شیوسینا سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوک سبھا میں ان ممبران پارلیمنٹ کے گروپ لیڈر کی حیثیت سے انہوں نے وہپ جاری کیا تھا
They are facing hiccups of ‘India, not Bharat: کامرکز اور مہاراشٹر حکومت پر بڑا حملہ، سامنا میں کہا – انہیں ‘انڈیانہیں، بھارت’ کی ہچکی آرہی ہے شیو سینا
'مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر بحرانوں کی وجہ سے مذہب اور عقیدے کے جال میں پھنسے ہوئے ہم وطنوں کو پھنسانے کی سازش شروع ہو گئی ہے۔
Anurag Thakur: سناتن دھرم کی ’توہین‘ کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں، لیکن راہل گاندھی اور ادھو ٹھاکرے خاموش ہیں
راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا تھا کہ انہوں نے بھگوت گیتا اور کئی اپنیشد پڑھے ہیں اور بی جے پی جو کچھ کرتی ہے اس میں ہندو (مذہب) جیسا کچھ نہیں ہے، بالکل نہیں۔
NCP leader Ajit Pawar: این سی پی کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد اجیت پوار نے شرد پاور کے گڑھ بارامتی میں طاقت کا مظاہرہ کیا
ریلی میں اجیت پوار نے کہا کہ بی جے پی شیوسینا مخلوط حکومت میں شامل ہونے کی واحد وجہ ریاست کی ترقی ہے۔ انہوں نے ملک میں کئی منصوبوں کو نافذ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے نے نیلم گورے کو بنایا شیو سینا کا لیڈر، پارٹی صدر کے بعد سب سے بڑا عہدہ
نیلم گورے کو ادھو ٹھاکرے کے قابل اعتماد لوگوں میں شمار کیا جاتا تھا۔ ان کے پارٹی میں شامل ہونے کو وزیراعلیٰ شندے نے تاریخی حادثہ بتایا تھا۔
Maharashtra Politics: وزیر اعلی ایکناتھ شندے سمیت شیوسینا کے 16 ایم ایل ایز کی نااہلی کا معاملہ، اسپیکر نے معامہ کی سماعت اب ہم کرینگے
مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے جمعہ (7 جولائی) کو کہا کہ انہیں الیکشن کمیشن آف انڈیا سے شیو سینا کے آئین کی ایک کاپی ملی ہے اور وزیر اعلی ایکناتھ شندے سمیت شیوسینا کے 16 ایم ایل ایز کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر جلد ہی سماعت شروع ہوگی
Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے خیمے میں زبردست تشویش، حکومت میں اجیت پوار کی انٹری سے کئی لیڈران ناراض
بدھ کے روزدیر رات تک وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے اپنے بنگلے پر اپنے سبھی اراکین اسمبلی، اراکین پارلیمنٹ اور اپنے لیڈران کی میٹنگ بلائی تھی، تاکہ سبھی کو اعتماد میں لیا جاسکے۔
Shiv Sena Foundation Day 2023: شیو سینا کا یوم تاسیس آج، شندے-ادھو گروپ الگ الگ مقامات پر کریں گے پروگرام
مہاراشٹر میں ادھوٹھاکرے اورایکناتھ شندے گروپ دونوں ہی شیوسینا کی یوم تاسیس 19 جون کو منانے جا رہے ہیں۔ پارٹی ٹوٹنے کے بعد ادھو گروپ کا سب سے بڑا انعقاد ہے، جس میں پورے ملک کے لیڈران کی شرکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
Uddhav Thackeray On PM Modi: ہم نامردوں کی اولاد نہیں ہیں جو ای ڈی -سی بی آئی سے ڈر جائیں گے: ادھوٹھاکرے
مرکز پر حملہ کرتے ہوئے ٹھاکرے نے کہا کہ مجھے ان سے صرف اتنا کہنا ہے کہ ہم نامردوں کی اولاد نہیں ہیں۔ اگر آپ ای ڈی ، سی بی آئی کی طاقت دکھانا چاہتے ہیں تو منی پور جا کر دکھائیں۔ انہوں نے کہا کہ سنا ہے مودی جی امریکہ جا رہے ہیں۔ ارے تم منی پور جا کر دکھاؤ۔ امریکہ جا سکتے ہیں، لیکن منی پور نہیں جائیں گے۔
Maharashtra Politics: ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، ایم ایل سی منیشا کائندے نے چھوڑ دیا ساتھ، آج شام شندے گروپ میں ہوں گی شامل
Maharashtra Politics: شیو سینا میں دو گروپ میں منقسم ہونے کے وقت منیشا کائندے نے ادھو ٹھاکرے کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا، لیکن اب انہوں نے ایکناتھ شندے کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔