Aamir Khan played an important role in Amrita Rao’s marriage: امریتا راؤ اور آر جے انمول کی شادی میں عامر خان نے اہم کردار اداکیا، شادی کے چار سال بعد بنی ماں
شاہ رخ خان کے ساتھ ہٹ فلم میں ہوں نا میں نظر آنے والی امریتا راؤ کی شادی کی راہ کو آسان بنانے میں عامر خان نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔
Shahrukh Khan Item Song: جب شاہ رخ خان نے کیا تھا آئٹم سانگ میں ڈانس، نہیں لی تھی کوئی فیس
شارخ خان آئٹم سانگ کرنے والے پہلے مین اسٹریم اداکارہیں۔ انہوں نے ایک آئٹم سانگ پربغیرپیسوں کے ڈانس کیا۔
Malaika Arora on Shahrukh Khan Heatstroke: شاہ رخ خان کی طبیعت خراب ہونے پر پریشان ہوئیں ملائیکہ اروڑہ، ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے فینس کو دیئے ٹپس
گزشتہ دنوں گرمی کے سبب شاہ رخ خان کی طبعیت بہت خراب ہوگئی تھی۔ ایسے میں ملائیکہ اروڑہ نے گرمی سے بچنے کے لئے ٹپس دیئے ہیں۔
Shah Rukh Khan Health Update: شاہ رخ خان کی طبعیت میں سدھار، منیجر پوجا ددلانی نے دیا اپڈیٹ
آئی پی ایل ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے شریک مالک شاہ رخ خان بدھ کے روز گرمی برداشت نہیں کرپائے۔ ڈی ہائیڈریشن کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
Shah Rukh Admitred In Hospital: شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی، سپر اسٹار کو احمد آباد کے کے ڈی اسپتال میں کیا گیا داخل
شاہ رخ خان کی خرابی صحت کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ گرمی کی وجہ سے سپر اسٹار کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں احمد آباد کے کے ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
IPL 2024: کولکاتا کے فائنل میں پہنچنے کے بعد شاہ رخ خان نے کیوں ہاتھ جوڑ کر مانگی معافی؟ ویڈیو میں جانئے وجہ
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں شاہ رخ خان ہاتھ جوڑ کرمعافی مانگتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ توآئیے جانتے ہیں کہ کنگ خان نے ایسا کیوں کیا؟
Celebs cast votes in Phase 5: ٹائیگر والے انداز میں ووٹ ڈالنے پہنچے سلمان خان، بیشتر اداکاروں نے بھی کیا ووٹ
بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھی اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر ملک کے تئیں اپنا فرض نبھانے میدان میں آگئے۔ بھائی کی انٹری میں تھوڑی دیر ہوئی لیکن سلمان بھائی بھی اپنی سیکیورٹی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
Bollywood Actor Shahrukh Khan: شاہ رخ خان نے راجکمار راؤ کو گھر خریدنےپر کہا، اوقات سے تھوڑا زیادہ…
نئے گھر کے بارے میں بات کرتے ہوئے راجکمار راؤ نے کہا، شاہ رخ جی نے مجھے ایک بات سکھائی، بیٹا، اگر کبھی بھی گھر خریدیں تو اپنی اوقات سے تھوڑا زیادہ لینا۔
شاہ رخ خان نے پرتھوی شا کی رومرڈ گرل فرینڈ کو لگایا گلے، آگ کی طرح وائرل ہوا ویڈیو
آئی پی ایل کا خمار اس وقت پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے دوران کے کئی موومنٹس وائرل ہوجاتے ہیں۔ اس بار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
Suhana Khan Post Viral on Boyfriend: ‘میں نے بریک اپ کرلیا’، سہانا خان کا پوسٹ ہوا وائرل! رومرڈ بوائے فرینڈ اگستے نندا کی ماں کا بھی آیا ردعمل
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی لاڈلی سہانا خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کا بریک اپ ہوگیا ہے۔ اس پوسٹ پر رومرڈ بوائے فرینڈ اگستے نندا کی ماں نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔





