Bharat Express DD Free Dish

Shahrukh Khan

کھانے کی تعریف کرتے ہوئے شاہ رخ نے کہا کہ وہ اپنی اطالوی زبان کے ساتھ کھانا پکانے کو بھی بہتر بنا رہے ہیں، یہاں انہوں نے پاستا اور پیزا بنانا سیکھا ہے۔ اس کے ساتھ شاہ رخ نے اطالوی زبان میں کچھ ریسیپیز کے نام بھی لیے۔

سال 2018 میں شاہ رخ خان کی ’زیرو‘ سنیما گھروں میں ریلز ہوئی تھی۔ یہ فلم باکس آفس پرامید کے مطابق، پرفارم نہیں کرپائی تھی۔ اب اس فلم کے ڈائریکٹر آنند ایل رائے نے شاہ رخ خان کے بارے میں بات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنے رشتے کا بھی ذکرکیا ہے۔

سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں ہی گزشتہ کئی سالوں سے انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ دونوں کی فین فالوونگ بھی کافی مضبوط ہے۔ ایسے میں مداح بھی ان کی کہانیاں جاننے کے لیے پرجوش رہتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ان دونوں کی  ایک خفیہ کہانی بتانے جارہے ہیں۔

اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا کہ میں نے گزشتہ برسوں میں مختلف قسم کے کام کیے ہیں جس سے مجھے بڑھنے اور سیکھنے کے کئی مواقع ملے ہیں، انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے باوجود میرا جنون کم نہیں ہوا، کئی ایسے کردار ہیں جنہیں میں کرنا چاہتا ہوں۔

امتیاز علی، کبیر خان، کرن جوہر، نیتلن سمیناتھن، راہل سداشیون، راجکمار ہیرانی اور ودھو ونود چوپڑا کو بہترین ڈائریکٹر کیٹیگری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

شاہ رخ خان کی والدہ لطیف فاطمہ خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی تھی۔ وہیں وہ سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی بے حد قریبی بھی رہیں۔

فلم کے لیے تیلگو میں 3ڈی شوز کی مارننگ آکوپنسی 18.32 فیصد ہے، جب کہ رات کی آکوپنسی 43.14 فیصد ہے۔ ہندی میں 3ڈی شوز کے لیے صبح کا آکوپنسی 13.80 فیصد ہے، جبکہ رات کے شوز کے لیے 34.69 فیصد ہے۔

’جوان‘ کی طرح ہی اٹلی کی یہ آنے والی فلم بھی ایکشن انٹرٹینرہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں کے درمیان یقینی طور پر بات چیت چل رہی تھی، لیکن یہ بات کسی نتیجے تک نہیں پہنچ پائی۔

شاہ رخ خان اور فرح خان کی پہلی ملاقات فلم کبھی ہاں کبھی نہ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ اس دوران فرح خان نے شاہ رخ خان سے زیادہ فیس لی تھی۔

اس تقریب میں ایک طرف جہاں سیاسی رہنماوں کو مدعو کیا گیا ہے وہیں دوسرے شعبے کی اہم شخصیات کو بھی دعوت دی گئی تھی ،خاص بات یہ ہے کہ بالی ووڈ سے بھی مہمانوں کی ایک لمبی فہرست دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں سب سے بڑا نام شاہ رخ خان کا ہے۔