Celebs cast votes in Phase 5: ٹائیگر والے انداز میں ووٹ ڈالنے پہنچے سلمان خان، بیشتر اداکاروں نے بھی کیا ووٹ
بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان بھی اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر ملک کے تئیں اپنا فرض نبھانے میدان میں آگئے۔ بھائی کی انٹری میں تھوڑی دیر ہوئی لیکن سلمان بھائی بھی اپنی سیکیورٹی کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔
Bollywood Actor Shahrukh Khan: شاہ رخ خان نے راجکمار راؤ کو گھر خریدنےپر کہا، اوقات سے تھوڑا زیادہ…
نئے گھر کے بارے میں بات کرتے ہوئے راجکمار راؤ نے کہا، شاہ رخ جی نے مجھے ایک بات سکھائی، بیٹا، اگر کبھی بھی گھر خریدیں تو اپنی اوقات سے تھوڑا زیادہ لینا۔
شاہ رخ خان نے پرتھوی شا کی رومرڈ گرل فرینڈ کو لگایا گلے، آگ کی طرح وائرل ہوا ویڈیو
آئی پی ایل کا خمار اس وقت پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ آئی پی ایل کے دوران کے کئی موومنٹس وائرل ہوجاتے ہیں۔ اس بار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
Suhana Khan Post Viral on Boyfriend: ‘میں نے بریک اپ کرلیا’، سہانا خان کا پوسٹ ہوا وائرل! رومرڈ بوائے فرینڈ اگستے نندا کی ماں کا بھی آیا ردعمل
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی لاڈلی سہانا خان نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کا بریک اپ ہوگیا ہے۔ اس پوسٹ پر رومرڈ بوائے فرینڈ اگستے نندا کی ماں نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔
IPL 2024: آئی پی ایل ٹیم سے کیسے کروڑوں کی کمائی کرتے ہیں شاہ رخ خان، ٹیم کے ہرمیچ میں آتے ہیں نظر،
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان آئی پی ایل میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے شریک مالک ہیں۔ شاہ رخ خان اپنی آئی پی ایل کی ٹیم سے ہرسال کروڑوں روپئے میں کمائی کرتے ہیں۔ کولکاتا کے بیشتر میچ میں شاہ رخ خان نظرآتے ہیں۔
When SRK Declared Himself Hit Hero: شاہ رخ خان نے جب خود کو ‘ہٹ ہیرو کہنا شروع کردیا’ اس کی وجہ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی
فلم میں دکھائے جانے والے تشدد کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے آپ کی عدالت کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'میں نے اپنی فلموں میں لوگوں کو مارنے کے بعد محبت کا اینگل استعمال کیا ہے
Rajasthan vs Gujarat: گجرات ٹائٹنز میں ہو سکتی ہے کئی تبدیلیاں، ملر کی واپسی ہو سکتی ہے، اس کھلاڑی کو بھی موقع مل سکتا ہے، جانیں ممکنہ پلیئنگ الیون
ڈیوڈ ملر کے زخمی ہونے کے بعد گجرات کا مڈل آرڈر کافی کمزور نظر آ رہا ہے۔ ایسے میں آج شکست کی ہیٹ ٹرک سے بچنے کے لیے شبمن گل پلیئنگ الیون میں کئی تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔
پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے شاہ رخ خان، عامرخان اور سلمان خان پر لگائے سنگین الزام، سن کر ہرکسی کو آجائے گا غصہ
بالی ووڈ کے تینوں خان سلمان، شاہ رخ خان اورعامرخان پرپاکستان کی اداکارہ نادیہ خان نے الزام لگائے ہیں۔ نادیہ نے کہا ہے کہ تینوں خان پاکستانی فنکارسے ڈرتے ہیں اوراسی وجہ سے وہاں ہمارے فنکار بین کردیئے گئے۔
Alaviaa Jaffrey: ‘جگدیپ کی پوتی بھی کسی سے کم نہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ وائرل تصویر دیکھ کر مداحوں نے کہا- مسکراہٹ قاتل ہے
ایک تصویر میں شاہ رخ خان علویہ جعفری کو گلے لگاتے نظر آرہے ہیں۔جب کہ دوسری تصویر میں شاہ رخ ان کے ماتھے پر بوسہ دے رہے ہیں،
SRK Chant Jai Shree Ram:شاہ رخ خان نے لگایا جئے شری رام کا نعرہ،ویڈیو وائرل،بحث کا بازار گرم
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنگ خان میزبانی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جیسے ہی وہ اسٹیج پر آتے ہیں، سب سے پہلے وہ جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہیں۔ یہ سن کر وہاں موجود تمام مہمانوں نے شور شرابا شروع کر دیا۔ اس کے بعد شاہ رخ نے امبانی خاندان کی تین خواتین کی ڈانس پرفارمنس کا اعلان کیا۔