Bharat Express DD Free Dish

Shahrukh Khan

پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پر لکھایہ تصویر فلم دل سے کے سیٹ پر  لی گئی تھی۔ میں منی رتنم سر اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش تھی۔ منی رتنم سرنے مجھے دیکھا تو وہ مسکرائے

شاہ رخ خان کی فلم جوان نے گزشتہ سال باکس آفس پر زبردست ہلچل مچا دی تھی۔ شائقین نے اس فلم کو بہت پسند کیا۔اس فلم کو اس سال کے فلم فیئر میں بہترین ایکشن فلم کا ایوارڈ ملا ہے۔ اس کے علاوہ فلم نے بہترین وی ایف ایکس میں بھی ایوارڈ جیتا ہے۔

لیکن کچھ بالی ووڈ کی مشہور اداکار اور اداکارہ جنہیں رام مندر پران پرتشٹھا کا حصہ بننے کے لیے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

سالار' اور 'ڈنکی' کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئے تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ دونوں فلموں کی کہانی مختلف ہے۔ جہاں 'سالار' ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے، وہیں 'ڈینکی' ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ایرا خان اور نوپور شکھرے کی شادی کا ریسپشن 13 جنوری کو ممبئی میں ہونے والا ہے، جس میں کئی بالی ووڈ شخصیات شامل ہوں گی۔

ڈنکی چار دوستوں مانو، سکھی، بگو اور بلی کی دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔ جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے لندن میں آباد ہونے کا خواب دیکھتے ہیں۔لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انھیں ایک مشکل اور زندگی بدل دینے والا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خوش قسمت ثابت ہو رہا ہے۔ یہ سال پٹھان، پھر جوان اور اب ڈنکی سے شروع ہوا۔ باکس آفس پر ڈنکی کی رفتار کم ہونے کے باوجود رکی نہیں۔

اداکارہ ردھی ڈوگرا شاہ رخ خان کی حالیہ ریلیزہونے والی فلم ’ڈنکی‘ دیکھنے پہنچیں۔ اب اداکارہ نے اس کا تجربہ شیئرکیا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ 'ڈینکی' ایک کامیڈی ڈرامہ ہے۔فلم میں شاہ رخ کے علاوہ تاپسی پنو، وکی کوشل، بومن ایرانی، وکرم کوچر اور انیل گروور نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔