Bharat Express DD Free Dish

Shahrukh Khan

سشمتا سین نے کئی بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”میں ہوں نا“ میں نظرآئیں تو  سلمان خان کے ساتھ ”میں نے پیارکیوں کیا“ میں بھی کام کیا۔

Jawan First Review: باکس آفس پران دنوں فلموں کا جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گدر-2 کی زبردست کمائی کے ساتھ ساتھ OMG-22 اور Jailer نے بھی زبردست کمائی کی ہے۔

Shahrukh Khan Reaction On Chandrayaan 3: بالی ووڈ کے کنگ خان نے بڑے ہی دلچسپ انداز میں چندریان-3 کی کامیابی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ”چاند تارے توڑ لاؤں“ گانا گاکر اسرو کو مبارکباد دی ہے۔

یہ تیسرا موقع ہے جب 'جوان' کی کوئی کلپ یا اسٹیل آن لائن لیک ہوئی ہے۔ چند ماہ قبل اس فلم میں شاہ رخ خان کی لڑائی کا ایک سلو موشن ایکشن سیکونس سوشل میڈیا پر لیک ہوا تھا۔ اس وقت بھی ریڈ چلیز نے کلپس ہٹانے کے لیے عدالت کا رخ کیا تھا۔

Ask SRK Session: شاہ رخ خان کی فلم جوان 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سے پہلے کنگ خان نے'آسک ایس آرکے سیشن' چلایا۔ اس دوران ایک فین نے ان سے ایسا سوال کیا کہ شاہ رخ خان کو اس کا جواب دینا پڑا۔

بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کی حال ہی میں ویکیشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں وہ گوا میں اپنی گرلس گینگ کے ساتھ ویکیشن انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

شاہ رخ خان نے اپنی فلم میں اس شعر کے دوسرے مصرعے میں ترمیم کی ہے اور اس کو نہ صرف اپنے گانے کے آغاز میں استعمال کیا ہے ،بلکہ زبردست انداز میں اس کو ڈائیلاگ بھی بناکر پیش کیا ہے۔ اب شاہ رخ خان نے اس شعر کو استعمال کرنے کی اجازت دینے کیلئے پروفیسر وسیم بریلوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

شاہ رخ خان پٹھان کی ریلیز کے پہلے سے فینس کے ساتھ آسک می سیشن کرتے آرہے ہیں۔ اب جمعرات کو پھرایس آرکے نے اس سیشن کو رکھا، جس میں فینس نے ان سے کچھ دلچسپ سوال کئے۔

 سال 2023 کے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔ ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اور’آدی پُرش‘ سمیت کئی میگا بجٹ کی فلمیں باکس آفس پربری طرح فلاپ ہوئیں۔

شاہ رخ خان اس وقت ایک ساتھ کئی پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں اور اسی کی شوٹنگ کے سلسلے میں وہ اکثر باہر رہتے ہیں۔ شاہ رخ خان کی پچھلی فلم 'پٹھان' آئی تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچائی تھی۔