Bharat Express DD Free Dish

Shahrukh Khan

بی جے پی رکن اسمبلی ہری بھوشن بچول نے دیپیکا پادوکون اور شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' کی مخالفت کی ہے۔ اتنا ہی نہیں اداکارہ پر جم کر حملہ بھی بولا ہے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آنے والی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم 'پٹھان' کے ساتھ چار سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں

Shahrukh Khan's Mir Foundation: دہلی کے کنجھاولا کار سانحہ میں ہلاک ہوئی انجلی سنگھ کی مدد کے لئے شاہ رخ خان کی این جی این شاہ رخ خان میر فاونڈیشن کی طرف سے مہلوکہ کے اہل خانہ کو اقتصادی مدد سونپ دی گئی۔

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایمپائر میگزین کی جانب سے جاری کردہ 'آل ٹائم کے 50 عظیم اداکاروں' کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی بن گئے ہیں

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم 'پٹھان' کا تنازع زوروں پر ہے۔ اس فلم کو لے کر کئی سیاست دان، سنت اور ناظرین اپنی رائے دے رہے ہیں لیکن اب 'سینٹ آف ایودھیا' نے شاہ رخ خان پر 'پٹھان' کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔

فلم پٹھان میں جس رنگ کو بے شرمی سے تعبیر کیا گیا ہے وہ رشیوں اور سنتوں کا رنگ رہا ہے، ہندوستان کے انقلابیوں کا رنگ رہا ہے، ہندوستان کے ترنگے جھنڈے کا رنگ رہا ہے، اس رنگ کو بے شرم رنگ بتا کر شاہ رخ خان نے بے حیائی کی حدیں پار کر دی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے بدھ کو راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی کے سعودی عرب شیڈول کے  ختم ہونے کا اعلان کیا۔ شوٹنگ کا شیڈول مکمل ہونے کے بعد شاہ رخ خان کی مکہ میں عمرہ کرنے کی تصاویر سامنے آئیں

  بھارت ایکسپریس : ممبئی ایئرپورٹ پر محکمہ کسٹم نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی کے لیے روک دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق شاہ رخ شارجہ سے آئے تھے۔ دراصل شاہ رخ پرائیویٹ چارٹرڈ طیارے سے ممبئی ایئرپورٹ آئے تھے اور اس کے بعد جب وہ T3 ٹرمینل سے …

 بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکاروں میں سے ایک شاہ رخ خان کو 41ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر (SBIF) میں پہلے گلوبل آئیکون آف سنیما اور ثقافتی بیانیہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ خان کا استقبال شائقین کے ایک بھرے آڈیٹوریم نے کیا جو رات 12 بجے سے قطاروں میں اس کے نام کا …

ممبئی، 2 نومبر(بھارت ایکسپریس): آج 2 نومبر کو بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کا برتھ ڈے یعنی سالگرہ ہے ۔اس سال وہ 57 کے ہوگئے ہیں ۔خاص بات یہ ہے کہ بھلے ہی شاہ رخ کی پچھلی فلم لوگوں کو نہ پسند آئی ہو۔لیکن فلم کے فلاپ ہونے سے شاہ …