Bharat Express DD Free Dish

Shahrukh Khan

شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ کے گزشتہ سیزن میں شرکت کرنے نہیں پہنچے تھے۔ ان دنوں اداکار اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف تھے۔

 ویڈیو کو پہلے 26 مئی کو وزیر اعظم مودی کے ذریعہ شیئر کیا گیا تھا، جس میں لوگوں کو اپنا وائس اوور جوڑنے کے لئے ترغیب دی گئی تھی۔

این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کارڈیلیا کروز سے نشیلی اشیاء ضبط کئے جانے کے معاملے میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کا نام شامل نہ کرنے کے عوض ان سے مبینہ طور پر 25 کروڑ روپئے کی رشومت سے متعلق الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

مرکزی تفتیشی بیورو نے سمیر وانکھیڑے کے ممبئی، دہلی، رانچی (جھارکھنڈ) اور کانپور (اترپردیش) میں 29 ٹھکانوں پر بھی چھاپہ ماری کی۔

شاہ رخ خان نے جوان کی شوٹنگ ختم کردی ہے اور اب وہ ڈنکی پر مصروف ہوگئے ہیں۔ اس طرح شاہ رخ خان آنے والے دنوں میں فینس کو انٹرٹینمنٹ کی مکمل ڈوز دینے والے ہیں۔

Rinku Singh Inning in IP: 2023: کے کے آر کے بلے باز رنکو سنگھ نے طوفانی اننگ کے بعد ٹوئٹر اورانسٹا گرام پر فینس کے ردعمل کا سیلاب آگیا ہے۔ وہیں فینس سے الگ ان کی اس کرشمائی اننگ پر بالی ووڈ کی کئی حسینائیں بھی فدا ہوگئی ہیں۔

پٹھان فلم کے بعد شاہ رخ خان ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ ٹائیگر تھری میں نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار اسکرین پر ایک ساتھ ایکشن سیکونس کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کے لیے بڑا سیٹ تیار کیا گیا ہے۔ شوٹنگ تقریباً 45 دنوں میں مکمل کی جائے گی۔

بنگلہ دیش میں شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے لئے ایک طرف مداحوں میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں سنیما گھروں کے مالکان نے بھی فلم ریلیز کی اجازت نہ دینے کے سلسلے میں سنیما گھروں کو بند کردینے کی دھمکی دی ہے۔

شاہ رخ خان نے اپنی شاندار واپسی سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں باکس آفس کے بادشاہ ہیں۔ 4 سال کے بعد، بہت کم ستارے اس قابل ہوتے ہیں کہ اسکرین پر ایسا دھماکہ کر سکیں۔ ش

Suhana Khan On Pathaan Success: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم کی کامیابی پرجذباتی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس نے سبھی کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی۔