Bharat Express DD Free Dish

Shahrukh Khan

رنویر سنگھ نے کہا کہ انہیں بہت نام اور شہرت ملی لیکن کبیر خان کی فلم '83' میں کپل دیو کا کردار ادا کر کے ملنے والی خوشی انہیں آج بھی یاد ہے۔ اس ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے پہلے سال میں یہ فلم فیسٹیول کی اختتامی فلم تھی اور میں اس خوشی کو کبھی نہیں بھول سکتا جو میں نے کپل دیو کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر چلتے ہوئے محسوس کی تھی۔

فلم 'ڈنکی ڈراپ 4' کے پلاٹ کا پریویو مل گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 'ڈنکی' میں شاہ رخ خان اور راجکمار ہیرانی نے پہلی بار ایک ساتھ کام کیا ہے۔

تیسرے نمبر پر سلمان خان کی فلم 'بجرنگی بھائی جان' ہے جس نے کمائی کے معاملے میں 'ٹائیگر زندہ ہے' اور سلطان کے ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ 'بجرنگی بھائی جان' سال 2016 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس نے باکس آفس پر 733.71 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

ایک مداح نے اداکار سے ان کی ذاتی زندگی سے متعلق سوال کیا۔ انہوں نے پوچھا، 'وہ کون سا وقت تھا جب شاہ رخ سب سے زیادہ پریشان تھے... اور آپ نے اپنی پریشانی سے کیسے نمٹا..؟'، اس کے جواب میں اداکار نے کہا، 'میں پرسکون رہ کر اس سے نمٹتا ہوں..

سال 2023 میں نینتارا نے شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ یہ ان کی پہلی ہندی فلم ہے۔ اس میں اداکارہ نے نہ صرف شاہ رخ خان کے ساتھ رومانس کیا بلکہ وہ ایکشن موڈ میں بھی نظر آئیں۔

سلمان خان کی 'ٹائیگر 3' کو لے کر کافی چرچا بنی ہوئی ہے۔ فلم نے اب تک پری سیل ٹکٹوں سے 15 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔

اسکریننگ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو رانی مکھرجی کا پلّو اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ۔ شاہ رخ اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کو 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم سینما گھروں میں دھوم مچارتے ہوئے 37 دن ہوچکے ہیں ۔لیکن اس کا کریز آج بھی شائقین کے سروں پر چھایا ہواہے

اگرآپ ابھی تصویر میں اپنے بھائی کے ساتھ نظرآرہی اس اداکارہ کو نہیں پہچان پائے ہیں تو آپ کو بتادیں کہ ان کی مسکراہٹ کے آج بھی کروڑوں دیوانے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ خوبصورت اداکارہ کون ہیں۔

قابل  ذکر بات یہ ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ شاہ رخ خان کی ‘جوان’ باکس آفس پر رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔