Five major plane accidents in 2024: سال2024 میں طیاروں کے پانچ بڑے حادثات، ایرانی صدر کے علاوہ یہ مشہور شخصیات جان سے دھو بیٹھے ہاتھ
21 جنوری 2024 کو افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوا۔ اس بزنس جیٹ پر سات روسی سوار تھے، جو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔
Ahmadinejad Set To Contest Iran Presidential Polls: سابق ایرانی صدر احمدی نژاد صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل،آیت اللہ خامنہ ای کیلئے بن سکتے ہیں مصیبت
ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایران کے آئین کے مطابق نئے صدر کا انتخاب آئندہ 50 روز میں ہونا ہے۔ اس وقت تک ایران کے اول نائب صدر محمد مخبر عبوری صدر کی ذمے داریاں ادا کر رہے ہیں۔محمد مخبر کو بھی ابراہیم رئیسی کی طرح ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔
Crown Prince Mohammed Bin Salman to visit Iran : ولی عہد محمد بن سلمان ایران کا کریں گے دورہ، دو دہائی بعد مضبوط ہورہے ہیں سعودی-ایران کے تعلقات
یاد رہے کہ اس سے قبل ایران کے سابق صدر ابراہیم ریئسی نے محمد بن سلمان کو دورہ ایران کی دعوت دی تھی۔ارنا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر کے ستھ ٹیلی فون پر سید ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر گرنے سے موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
Iran releases first report on President Raisi`s death: رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری، اسرائیل یا کسی ملک کی سازش کا نہیں ملا ثبوت
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر پر گولی لگنے یا اس جیسے کسی نقصان کے نشانات نہیں ملے اور حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔علاقے میں ناہموار راستے، سرد موسم اور دھند کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات ہوئیں۔
Ebrahim Raisi’s death : نم آنکھوں کے ساتھ ابراہیم رئیسی سپرد خاک،حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ بھی نماز جنازہ میں ہوئے شامل
ایرانی میڈیا کے مطابق نمازِ جنازہ میں 40 سے زائد اعلیٰ سطح کے غیرملکی وفود نے شرکت کی، غیرملکی وفود میں 10 سربراہانِ مملکت اور 30 سے زائد وزراء اور اعلیٰ عہدیدار شامل تھے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جسدِ خاکی کو تدفین کیلئے مشہد لے جایا گیا ،جہاں ان کی تدفین کی گئی۔
Presidential elections in Iran: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد کب ہوں گے انتخابات؟ کیا ہے عمل، یہاں جانئے سب کچھ
ایران کے آئین کے مطابق اگر کوئی صدر فوت ہو جائے تو نائب صدر کو قوم کا سپریم لیڈر عبوری صدر بنا دیتا ہے۔ یہ سپریم لیڈر کی منظوری کے بغیر ہی ممکن ہے۔ اگر دیکھا جائے تو وہ ایران کے سپریم لیڈر ہیں۔
Iran Helicopter Crash: صدر ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد پاکستان میں بھی غم کا ماحول! شہباز شریف نے پاک میں کیا بڑا اعلان
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ وہ ایک روزہ یوم سوگ منائیں گے اور اس دوران ایرانی صدر کی شہادت کی یاد میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
Iran Helicopter Crash: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اسرائیلی مذہبی رہنماؤں نے کیا بے حسی کا اظہار، موت پر خوشی ظاہر کر کیا انسانیت کو شرمسار
اسرائیلی مذہبی رہنما اس حادثے کے پر خوشی ظاہر کرکے بے حسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا یروشلم پوسٹ کے مطابق ربی میر ابوتابل نے ایک فیس بک پوسٹ میں رئیسی کو تہران کا جلاد قرار دیا اور اسرائیل اور یہودیوں کی مخالفت پر اس کی مذمت کی۔
Iran Helicopter Crash: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی کر دی گئی تصدیق، وزیر خارجہ کا بھی ہوا انتقال
سرکاری خبر رساں ایجنسی 'IRNA' کی خبر کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر اور دیگر حکام اور محافظ بھی رئیسی کے ساتھ سفر میں تھے۔
Helicopter Crash : ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر وزیر اعظم مودی سمیت عالمی لیڈران کا اظہار افسوس
ایرانی صدرکے ساتھ پیش آئے اس حا دثہ پر عالمی برادری کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔