“ED is crossing all limits”: ’’تمام حدیں پار کر رہا ہے ای ڈی‘‘، سپریم کورٹ نے مرکزی ایجنسی پر کی سخت تنقید، جانیے کیا ہے معاملہ
SCAORA نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ اس عمل کی قانونی حیثیت کا جائزہ لے اور وکلا و مؤکل کے درمیان اعتماد کو تحفظ دینے کے لیے واضح رہنما اصول جاری کرے۔
No insurance payout for accidents caused by rash driving: ’’انشورنس کمپنیاں گاڑے چلاتے ہوئے اپنی تیز رفتای اور لاپرواہی کے سبب حادثے کا شکار ہونے والوں کو معاوضہ دینے کے لیے پابند نہیں‘‘، سپریم کورٹ کا فیصلہ
بنچ نے تیز رفتاری سے کار چلاتے ہوئے ہلاک ہونے والے شخص کی بیوی، بیٹے اور والدین کی طرف سے انشورنس کمپنی سے کی جانب سے انھیں 80 لاکھ کا معاوضہ دینے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔
SC condemned the Pahalgam terrorist attack: سپریم کورٹ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی، عدالت میں موجود ججز اور وکلاء نے مہلوکین کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اور تشدد پر مبنی کارروائی قرار دیا۔
BJP MLA Agnimitra Paul also targeted SC and CJI: جے پی نڈا کی تنبیہ کے باوجود جاری ہے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات کا سلسلہ، بی جے پی ایم ایل اے اگنی مترا پال نے بھی دیا متنازعہ بیان
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے انتباہ کے باوجود سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف بی جے پی لیڈران کے متنازعہ تبصرے لگاتار جاری ہیں۔
Jagdeep Dhankhar on SC: نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’’جمہوری طاقتوں کے خلاف نیوکلیئر میزائل‘‘ قرار دیا، بلوں پر فیصلے کے لیے صدر کو مقرر ہ وقت کا پابند کرنے پر اٹھائے سوالات
گزشتہ ہفتے ایک تاریخی فیصلے میں سپریم کورٹ نے پہلی بار یہ تجویز کیا تھا کہ صدر کو اس طرح کا ریفرنس موصول ہونے کی تاریخ سے تین ماہ کے اندر گورنر کے ذریعے غور کے لیے محفوظ کردہ بلوں پر فیصلہ کرنا چاہیے۔
77% of upper caste judges appointed in High Courts after 2018: ہائی کورٹس میں 2018 کے بعد 77 فیصد اعلیٰ ذات کے ججز کا تقرر، مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ججوں کی تعداد محض 5 فیصد
20 مارچ کو مرکزی وزارت قانون کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2018 بعد سے تقرری پانے والے ہائی کورٹ کے تمام ججوں میں سے تقریباً 77% کا تعلق اعلیٰ ذات کی برادریوں سے تھا۔
Over 400000 backlog vacancies filled since 2016: ملک میں 2016 سے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی کیلئے 400,000 سے زیادہ بیک لاگ اسامیاں پُر کی گئیں، حکومت نے دی جانکاری
وزیر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی ہر وزارت/محکمہ کو ریزرویشن سے متعلق احکامات اور ہدایات کی مناسب تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی سیکرٹری اور اس سے اوپر کی سطح کے کسی افسر کو رابطہ افسر کے طور پر نامزد کرنا ضروری ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ’’مسلمانوں کیلئے ریزرویشن چاہئے تو پاکستان چلے جائیں‘‘، سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے لالو یادو کے متعلق کہہ دی بڑی بات
آسام کے سی ایم ہمنتا نے کرناٹک اور آندھرا پردیش کی مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے ان مثالوں پر تنقید کی۔ جہاں مسلمانوں کے لیے ریزرویشن نافذ کیا گیا۔
Rahul Gandhi On Bihar Caste Survey: یہ ہمارا عہد ہے، بہار میں ذات پات کے سروے کی رپورٹ کے اجراء پر راہل گاندھی کا اہم بیان
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر (2 اکتوبر) کو کہا کہ بہار کی ذات پات کی مردم شماری سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہاں او بی سی + ایس سی + ایس ٹی 84 فیصد ہیں۔ مرکزی حکومت کے 90 سیکرٹریوں میں سے صرف 3 او بی سی ہیں، جو ہندوستان کے بجٹ کا صرف 5 فیصد ہینڈل کرتے ہیں!





