Bharat Express

Sanjay Raut

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے راہل گاندھی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2004 سے رکن پارلیمنٹ ہیں اور پیچھے سے حکومت چلاتے آئے ہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ راہل جی نے ایسا ایونٹ کیوں نہیں کرلیا۔ ان کو یہ کام کرنے سے کس نے روکا تھا؟

ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے متعلق زوروشور سے تیاریاں چل رہی ہیں اور رام بھکتوں میں جوش کا ماحول ہے۔ اس درمیان رام مندر سے متعلق سوشل میڈیا پربڑا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ ملند دیورا شیوسینا میں شامل ہونے والے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ ایکناتھ شندے نے یہ بھی کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو یہ بڑی خوشی کی بات ہے اور شیوسینا ملند دیورا کو خوش  آمدیدکہتی  ہے۔

شیو سینا (یو بی ٹی) کے  لیڈر سنجے راوت نے کچھ دن پہلے بی جے پی کو نشانہ بنایا اور اس پر ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح پر سیاست کرنے کا الزام لگایا۔

پی ٹی آئی کے مطابق ملک کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے بعد سامنے آنے والے بیشتر ایگزٹ پولز (انتخابات کے بعد کے سروے) میں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو آگے رہنے کا اندازہ لگایا گیا ہے، جب کہ تلنگانہ اور چھتیس گڑھ  میں کانگریس کے آگے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

اتوار 26 نومبر کو بھنڈوپ میں شیوسینا ٹھاکرے گروپ کے کونکن عہدیداروں کی میٹنگ تھی۔ اس میٹنگ میں شیوسینا ٹھاکرے گروپ کے سابق میئر اور ڈپٹی لیڈر دتہ دلوی نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے خلاف قابل اعتراض بیان دیا۔

Israel On Sanjay Raut Statement: اسرائیل-حماس کے درمیان چھڑی جنگ سے متعلق شیوسینا (یوبی ٹی) گروپ کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اسرائیل سے متعلق بڑا بیان دیا تھا، جس پراسرائیل نے ناراضگی ظاہرکی تھی۔

India Vs Australia Match: ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔ اس میچ میں ہندوستان کو 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سنجے راوت نے سامنا میں مزید لکھا، “کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر جسٹن ٹروڈو کی مقبولیت کم ہو رہی ہے۔ ٹروڈو کے پاس بھی اکثریت نہیں ہے۔ ایسے میں ان کی حکومت جگمیت سنگھ کی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔ سکھوں کی یہ جماعت خالصتان کی خفیہ حامی ہے۔

اسد الدین اویسی اپنے پارلیمانی حلقے میں ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران، انہوں نے کہا، "یوپی میں متنازعہ ڈھانچہ کو ملک کی سب سے پرانی پارٹی کے دور حکومت میں منہدم کر دیا گیا تھا۔