Bharat Express

Sandeshkhali

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دو گھنٹے سے زیادہ انتظار کرنے کے بعد سی بی آئی کی ٹیم 7.30 بجے کے بعد شیخ شاہجہاں کے بغیر سی آئی ڈی ہیڈکوارٹر سے نکل گئی۔

ای ڈی اور ریاستی حکومت دونوں نے 17 جنوری کو سی بی آئی اور ریاستی پولیس کی مشترکہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے الگ الگ اپیلیں دائر کیں۔

جب میڈیا نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے کے بارے میں حکام سے جاننا چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ کیمپ ختم ہونے کے بعد ہی اس پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔

آپ کو بتادیں کہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیش کھالی میں خواتین نے مقامی ٹی ایم سی لیڈر شاہجہان شیخ اور ان کے حامیوں پر زمینوں پر قبضے اور جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ خواتین شیخ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

بنگال بی جے پی کے صدر سکانت مجمدار نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی 6 مارچ کو مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں وہ سندیش کھالی جا سکتے ہیں

ای ڈی نے ایک  پرانے فراڈ کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ای سی آئی آر درج کی گئی تھی۔ فی الحال ای ڈی ہاوڑہ، براتی، بیجے گڑھ سمیت 6 مقامات پر تلاشی لے رہی ہے۔

NCW کی صدر ریکھا شرما نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ یہاں خواتین صدر راج کے بغیر محفوظ ہیں۔ انہیں (ممتا بنرجی) کو بطور خاتون وہاں جانا چاہئے (سندیشکھلی)۔

سندیشکھلی وہی جگہ ہے جہاں 5 جنوری کو چھاپہ مارنے گئے ای ڈی کے اہلکاروں پر حملہ ہوا تھا۔ ترنمول لیڈر شیخ شاہجہان اس معاملے میں اہم ملزم ہیں، جو فی الحال مفرور ہیں۔