Lok Sabha Election 2024: مختار انصاری کے بغیر غازی پور میں افضال انصاری کی راہ کتنی آسان؟
افضال انصاری اور منوج سنہا کے قریبی پارس ناتھ رائے کے درمیان اہم مقابلہ مانا جا رہا ہے، لیکن بی ایس پی نے امیش سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارا ہے، لیکن مقابلہ دو ہی امیدواروں کے بیچ نظرآرہا ہے، لیکن مختار انصاری کا ذکرابھی بھی ہو رہا ہے۔
UP Lok Sabha Elections 2024: گھوسی میں اوم پرکاش راج بھر پر اکھلیش یادو کا طنز، ‘وہ اتنے لڑکھڑا گئے ہیں کہ ایک لاٹھی بھی انہیں نہیں بچا سکے گی’
اکھلیش یادو ایس پی امیدوار راجیو رائے کے لیے ووٹ مانگنے آج گھوسی پہنچے۔ جہاں انہوں نے عوام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا۔
Azam Khan News: اعظم خان کو ملی 10 سال کی سزا، ایم پی ایم ایل اے عدالت نے 14 لاکھ روپے جرمانہ کیاعائد
رام پور ضلع کی ایک عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کو ایک شخص کا مکان زبردستی خالی کرانے اور اسے گرانے کے آٹھ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: وارانسی میں راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے دکھایا دم
راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کی جوڑی اس وقت کافی ہٹ ہو رہی ہے اور دونوں یوپی میں مل کر انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ دونوں لیڈران نے کانگریس کے ریاستی صدر اور انڈیا الائنس کے امیدوار اجے رائے کو جیت دلانے کی اپیل کی۔
گرفتار سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رفیق انصاری 14دنوں کے لئے جیل بھیجے گئے، جانئے کیا ہے معاملہ
میرٹھ شہرسے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی حاجی رفیق انصاری کوعدالت نے کئی سال پرانے ایک معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔ وارنٹ جاری ہونے کے بعد بھی وہ پیش نہیں ہو رہے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کے قریبی ساتھیوں نے امت شاہ سے کی ملاقات، یہ رہنما بھی رہے موجود
ساتویں مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے نارد رائے کی پارٹی تبدیلی کو ایس پی کے لیے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔ ایس پی نے سناتن پانڈے کو بلیا لوک سبھا سیٹ کا امیدوار بنایا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نارد اس سیٹ سے اپنے لیے ٹکٹ مانگ رہے تھے۔ ٹکٹ نہ ملنے سے ان کا لہجہ باغی ہو گیا تھا۔
افضال انصاری کا نیا قانونی داؤ، عدالت سے مانگی پانچ دنوں کی مہلت، جانئے پورا معاملہ
افضال انصاری نے غازی پور سیٹ پرالیکشن لڑںے کے لئے یہ قانونی داؤں کھیلا ہے۔ اگر افضال انصاری کو یہ مہلت مل جاتی ہے تو پھر اس دورا ن غازی پورسیٹ پر ووٹنگ ہوجائے گی۔
Lok Sabha Election 2024: انتخابی نتائج سے پہلے انڈیا الائنس نے کیوں بلائی میٹنگ؟ یکم جون کو دہلی میں جمع ہوں گے اپوزیشن لیڈران
لوک سبھا الیکشن کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے بعد یکم جون کو انڈیا الائنس کی دہلی میں اہم میٹنگ ہوگی۔ بتایا جا رہا ہے کہ انڈیا الائنس کے لیڈرالیکشن کے نتائج سے متعلق جائزہ لیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ آپسی اتحاد بنائے رکھنے کی کوشش پر زور دیں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: ’اچھے اچھوں کی گرمی اُتار نے میں ماہر ہیں یوگی آدتیہ ناتھ،وزیر اعظم مودی کا سماجوادی پارٹی پر نشانہ
پی ایم مودی نے کہا، "سماج وادی پارٹی کا وہ جنگل راج، جس میں بہنوں اور بیٹیوں کا گھر سے نکلنا مشکل تھا۔" سرکاری اراضی پر بھی مافیا نے محلات بنا رکھے تھے۔
PM Modi In Ghosi: انڈیا اتحاد 3 سازشیں کیوں رچ رہا ہے، پی ایم مودی نے گھوسی میں کہا – راجپوت، برہمن، دلت
انڈیا اتحاد چاہتا ہے کہ تمام ذاتیں آپس میں لڑیں… راجپوت، برہمن، راج بھر، دلت، کائستھ سب آپس میں لڑ کر کمزور ہو جائیں۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ انڈی کا کیا فائدہ ہوگا؟