Celebrity Taxpayers Update: ٹیکس ادا کرنے میں بھی شاہ رخ خان کی بادشاہت،دوسرے نمبر پر وجئے،تیسرے پر سلمان، اکشے کمار کا نہیں ہے نام
فارچون انڈیا نے مالی سال 2023-24 کے لیے مشہور ٹیکس دہندگان کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق شاہ رخ خان نے 92 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا ہے۔ اداکار وجے 80 کروڑ روپے کی ٹیکس ادائیگی کے ساتھ دوسرے اور سلمان خان 75 کروڑ روپے کی ٹیکس ادائیگی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
AP Dhillon breaks silence on firing outside his Canada home: فائرنگ کے واقعے کے بعد اے پی ڈھلون نے توڑی خاموشی، پوسٹ میں لکھا- ‘میں محفوظ ہوں’
اپنے گھر پر فائرنگ کے بعد اے پی ڈھلون نے پہلی بار انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور لکھا کہ میں محفوظ ہوں، میرے لوگ بھی محفوظ ہیں۔ ہر ایک کا شکریہ جنہوں نے مجھ سے رابطہ کیا۔
Bigg Boss 18: سلمان خان کے شو ’بگ باس 18‘ میں شامل ہوں گی سومی علی؟، سابق اداکارہ نے کہی یہ بات
سلمان خان اور سومی علی ایک بار ایک دوسرے کو ڈیٹ کر چکے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا رشتہ تقریباً 6 سال تک رہا۔ حالانکہ، سلمان کی زندگی میں ایشوریہ کی انٹری کے بعد دونوں نے راہیں جدا کر لیں۔
Bigg Boss 18: کیا بگ باس 18 میں نظر آئے گی بالی ووڈ کی یہ حسینائیں؟ سلمان خان کے ساتھ کر چکی ہیں فلم
بالی ووڈ اداکارہ ایشا کوپیکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں، وہ حال ہی میں اپنے متنازع انٹرویو سے سرخیوں میں آگئی تھیں۔ اب نئی رپورٹ کے مطابق ان کے 'بگ باس 18' میں آنے کی امید ہے۔
Salman Khan Movies: سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں یہ ڈائریکٹر !کہا – میں رات کو سکون سے سونا چاہتا ہوں
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نکھل اڈوانی نے بتایا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ زیادہ کام کیوں نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ سلمان کے ساتھ کام کرتے ہوئے باکس آفس کا دباؤ رہتاہے اور وہ اس سے دور رہنا چاہتے ہیں۔
Suniel Shetty 63rd birthday: اپنی 63ویں سالگرہ منا رہے ہیں سنیل شیٹی، 5 سال بعد بھی ’انہیں‘ نہیں بھلا پائے
سنیل شیٹی اور سلمان ایک ساتھ زیادہ نظر نہیں آتے لیکن اداکار تسلیم کرتے ہیں کہ بھائی جان کے ساتھ ان کی دوستی مضبوط ہے۔ ایک دلچسپ کہانی بھی ہے۔ ایک بار ایک شو میں سلمان سے سوال پوچھا گیا کہ شیٹی کے ساتھ ان کی زندگی کا سب سے یادگار لمحہ کون سا ہے؟
Salman Khan Firing Case: چارج شیٹ سے ہوئے کئی بڑے انکشاف، لارنس بشنوئی کے بھائی نے شوٹر نسے کہا- ’ایسے گولی داغو کہ سلمان ڈر جائے‘
سلمان خان کے گھرپرہوئی فائرنگ کے معاملے میں بائیک سوارملزمین اوردھمکی دینے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی اوراس کے بھائی انمول بشنوئی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔
Lawrence Bishnoi Tried To Kill Me, Salman Khan Statement : مجھے مارنا چاہتا تھا لارینس بشنوئی،میرے خاندان کو جان کا خطرہ، ممبئی پولیس کو سلمان خان نے دیا بیان
ایک افسر نے بتایا کہ سلمان خان کا بیان چار گھنٹے تک ریکارڈ کیا گیا۔ ساتھ ہی ارباز خان کا تقریباً 2 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کیا گیا۔ سلمان خان نے نہ صرف فائرنگ کے دن کے بارے میں بتایا بلکہ اس سے قبل ملنے والی دھمکیوں کا بھی ذکر کیا۔
Entertainment News: ’’شاہ رخ اور سلمان کی وجہ سے فلم انڈسٹری کا سفر آسان ہوا…‘‘، اداکار رتیش دیش مکھ نے کہی بڑی بات
اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا کہ میں نے گزشتہ برسوں میں مختلف قسم کے کام کیے ہیں جس سے مجھے بڑھنے اور سیکھنے کے کئی مواقع ملے ہیں، انڈسٹری میں کئی سال گزارنے کے باوجود میرا جنون کم نہیں ہوا، کئی ایسے کردار ہیں جنہیں میں کرنا چاہتا ہوں۔
’غدارکا بیٹا‘ کہے جانے پر جاوید اختر نے ٹرولرس کو دیا سخت جواب، کہا- تمہارے باپ دادا جوتے…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک یوزرس نے جاوید اخترکوان کے ایک مزاحیہ پوسٹ پرٹرول کرنا شروع کیا اوران کے والد کی حب الوطنی پرسوال کردیا ہے۔ جاوید اخترنے اس یوزرس کو جواب دینے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔