Bharat Express

Salman Khan

کچھ دن پہلے یہ کہا جا رہا تھا کہ میکرس مبینہ طور پر سلمان کی جگہ انل کپور، سنجے دت یا کرن جوہر کو میزبان بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگرچہ اس بارے میں کچھ تصدیق نہیں ہو سکی۔ لیکن حال ہی میں میکرس نے بگ باس OTT 3 کا پرومو شیئر کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔

14 اپریل کو سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی تھی۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔ اس معاملے میں کرائم برانچ نے اب تک وکی گپتا، ساگر پال، انوج تھاپن، سونو بشنوئی، رفیق چودھری کو گرفتار کیا ہے۔

انوج کمار تھاپن کے نانا جسونت سنگھ نے الزام لگایا کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے لاش دیکھی اور اس کے گلے پر نشان پھانسی کا نہیں بلکہ گلا دبانے کا تھا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں تھاپن، سونو بشنوئی، شوٹر ساگر پال اور وکی گپتا سمیت چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی اور اس کے بھائی انمول بشنوئی کو مطلوب ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ معاملے میں ایک ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ وہی شخص ہے، جس پر شوٹروں کو ہتھیار دلوانے کا الزام ہے۔ ملزم کی شناخت انوج تھاپن کے طور پر ہوئی ہے۔

افسر نے بتایا کہ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں مبینہ شوٹروں کو ہتھیار کہاں سے فراہم کیے گئے۔ اہلکار کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ بشنوئی گینگ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے۔

پولیس مسلسل سلمان خان کے گھر پر فائرنگ معاملے کی جانچ میں مصروف ہوئی ہے۔ 14 اپریل کو گلیکسی اپارٹمنٹ پر گولی چلی تھی۔ اب ارباز خان نے بتایا ہے کہ کیا سلمان خان اور ان کی فیملی اس حادثہ کے بعد کہیں اور شفٹ ہونے کا پلان بنا رہی ہے۔

سلمان خان کے گھر کے باہر 14 اپریل کی صبح فائرنگ ہوئی تھی۔ دو شخص بائیک پرآئے تھے اوران کے گھر پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔

آیوش  شرمانے مزید کہا کہ- میں صرف خاندانی اور بند ماحول میں کام نہیں کر سکتا۔ ایسے میں میری ترقی رک جائے گی۔ کچھ وقت کے لیے اپنے خاندان کو چھوڑ کر کام کرنے کا میرا فیصلہ بہت درست ہے۔

عالی شان بنگلے کے علاوہ آیوش شرما کے پاس مہنگی کاروں کا اچھا کلیکشن ہے۔ انہیں لگژری کاروں کا شوق ہے اور اسی لیے اداکار کے پاس رولز رائس فینٹم، رینج روور اور لینڈ روور جیسی لگژری کاریں ہیں۔