Bharat Express DD Free Dish

Rohit Sharma

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہندوستان کے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) جسپریت بمراہ کی فٹنس رپورٹ کا انتظار کر رہا تھا، لیکن وہ وقت پر فٹ نہیں ہو سکے۔

کٹک میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔

روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف کٹک میں دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔ روہت نے ٹیم انڈیا کے لیے شاندار بلے بازی کی اور اپنے کیریئر کی 32ویں سنچری بنائی۔ روہت کی اننگ میں 10 چوکے اور 7 چھکے شامل ہیں۔

تمام کھلاڑی نئی جرسی پہن کر پرجوش نظر آرہے ہیں، جس میں جرسی کے کندھوں پر ترنگے کا نشان ہے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج  ناگپور کے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

جموں و کشمیر نے ممبئی کے خلاف تاریخی جیت درج کی۔ جموں و کشمیر نے دفاعی چمپئن ممبئی کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔

روہت شرما نے کہا کہ محمد سراج پرانی گیند سے کم کارگر ثابت ہوتے ہیں۔ تاہم یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ محمد سراج چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

روہت شرما سے بی سی سی آئی کی نئی پالیسی کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔ اس کے جواب میں روہت شرما نے کہا، "آپ کو ان قوانین کے بارے میں کس نے بتایا؟

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں 8 ٹیموں کے درمیان کل 15 میچز ہوں گے۔  ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔  ہندوستان اور پاکستان ایک ہی گروپ (اے)  میں ہیں۔  ان کے ساتھ دیگر دو ٹیمیں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش ہیں۔ جبکہ گروپ( بی)  میں جنوبی افریقہ، آسٹریلیا،  افغانستان اور انگلینڈ کو رکھا گیا ہے۔  تمام 8 ٹیمیں اپنے اپنے گروپس میں 3-3 میچز کھیلیں گی۔

ایک شخص نے سوشل میڈیا پر سوالیہ انداز میں لکھا کہ "روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو اس طرح کیوں پیش کیا جا رہا ہے، جیسے ان پر ریٹائرمنٹ لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا دورے پر ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما کی کارکردگی بالکل بھی اچھی نہیں تھی اور وہ 5 اننگوں میں صرف 31 رن بناسکے تھے۔ اس کے سبب انہیں سڈنی ٹسٹ سے ڈراپ کردیا گیا تھا، لیکن انہوں نے ریٹائرمنٹ کی خبروں کو خارج کردیا تھا۔