India vs Ireland: بھارت کا ورلڈ کپ مشن فتح کے ساتھ شروع ہوا،آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی
ویراٹ کوہلی بھلے ہی آئرلینڈ کے خلاف میچ میں صرف ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے ہوں لیکن انہوں نے اپنا تاریخی سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ حقیقت حیران کن ہے کہ ویراٹ کوہلی آج تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صفر کے اسکور پر آؤٹ نہیں ہوئے ہیں۔
T20 World Cup 2024: ’’ہم ابھی تک بیٹنگ لائن اپ کا فیصلہ نہیں کر سکے…‘‘، بنگلہ دیش کے خلاف رشب پنت کے 53 رنز بنانے کے بعد روہت شرما کا بیان
19 گیندوں پر 23 رنز بنانے والے کپتان روہت نے کہا، "جس طرح سے چیزیں ہوئیں، میں اس سے خوش ہوں، ہمیں اس میچ سے وہی ملا جو ہم چاہتے تھے۔
Sunil Gavaskar Drops Another Big Virat Kohli Verdict: سنیل گواسکر نے وراٹ کوہلی پر ایک بار پھر دیا بڑا بیان، جانئے اس بار کیا کہا؟
سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر بھی ٹیم کے اس بڑے فیصلے سے متفق ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ وراٹ کوہلی کو روہت شرما کے ساتھ اننگز کا آغاز کرنا چاہیے۔ کیونکہ جیسوال فی الحال اس طرح کی فارم میں نہیں ہیں۔
Babar Azam vs Rohit Sharma: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں رقم کی تاریخ، روہت شرمااور وراٹ کوہلی کا توڑا یہ ریکارڈ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنانے کے لیے روہت، وراٹ کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اس وقت ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز وراٹ کوہلی کے نام ہے ۔
$20,000 Per Seat For India vs Pakistan Game: انڈیا-پاکستان کے بیچ ہونے والے کرکٹ میچ کے ایک ٹکٹ کی قیمت 17 لاکھ روپئے کے قریب،للت مودی نے لگائی پھٹکار
للت مودی نے ایکس پر شیئر کئے گئے پوسٹ میں لکھا، 'یہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ آئی سی سی انڈیا-پاکستان میچ کے لیے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ 20 ہزار ڈالر میں فروخت کر رہا ہے۔ یہ ورلڈ کپ امریکہ میں اس کھیل کو فروغ دینے اور شائقین کو جوڑنے کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے، منافع کمانے کے لیے نہیں۔
Babar Azam Most Successfull T20 Captain: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایسا کارنامہ کرنے والے واحد کپتان بن گئےبابر اعظم ، عالمی کرکٹ میں مچادی ہلچل
میزبان ٹیم کو جہاں 15ویں اوور میں فخر کو آؤٹ کر کے امید کی ایک کرن نظر آئی لیکن وہیں اعظم خان نے صرف 10 گیندوں پر ناقابل شکست 30 رنز بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔
T20 World Cup 2024: ٹی20ورلڈ کپ سے پہلے تازہ دم ہونے کے لیے ‘تھکے ہوئے’ روہت کو بریک کی ضرورت: مائیکل کلارک
کلارک نے ہاردک پانڈیا کی بھی تعریف کی جنہوں نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف سات وکٹوں کی جیت میں تین وکٹیں حاصل کیں۔
New Team India T20 jersey: ٹیم انڈیا کی جرسی کو بھی بھگوا کردیا گیا، ورلڈ کپ 2024 کیلئے ہندوستانی ٹیم کی نئی جرسی لانچ
ایڈیڈاس مئی 2023 میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا آفیشل کٹ اسپانسر بن گیا۔ انہوں نے گزشتہ سال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل اور ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے کٹس ڈیزائن کی تھیں۔ ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ہندوستان کی جرسی شائقین میں خاصی ہٹ رہی۔
Team India Tour of Pakistan: پاکستان جائے گی ٹیم انڈیا یا نہیں؟ پاکستان میں ٹیم انڈیا کے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بڑا بیان
راجیو شکلا نے کہا، 'چیمپئن ٹرافی کے معاملے میں حکومت ہند ہم سے جو بھی کرنے کو کہے گی، وہ کیا جائے گا۔ ہم اپنی ٹیم تبھی بھیجتے ہیں جب حکومت ہند اجازت دے گی۔ اس معاملے میں ہم حکومت ہند کے فیصلے پر چلیں گے۔
IPL 2024: کے کے آر کے خلاف روہت شرما کو پلیئنگ الیون میں کیوں نہیں ملی جگہ، پیوش چاؤلہ نے کیا انکشاف
آئی پی ایل 2024 کے 51ویں مقابلے میں جمعہ کو کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ممبئی انڈینس کو 24 رنوں سے ہرایا تھا۔ اس مقابلے میں ممبئی انڈینس کے سابق کپتان روہت شرما کو پلیئنگ 11 میں جگہ نہیں ملی تھی۔