Bharat Express

road accident

ہریانہ کے مہندر گڑھ ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ جمعرات (11 اپریل) کو ایک اسکول بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ جس میں سکول کے 6 بچے ہلاک جبکہ ایک درجن سے زائد طلباء شدید زخمی ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کلتار سنگھ ساندھوان زخمیوں کی حالت دریافت کرنے کوٹکپورہ اسپتال پہنچے اور ڈاکٹروں کو بہتر علاج کی ہدایت کی۔ مہلوک افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا۔

اتر پردیش کے چترکوٹ میں ایک تیز رفتار ڈمپر نے آٹورکشا کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آٹو ریلوے سٹیشن سے رام گھاٹ جا رہا تھا، جس نے مبینہ طور پر آگے بڑھ رہی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی۔

پولیس نے بتایا کہ واپسی کے دوران گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا۔ اسی دوران پیچھے سے آنے والی ایک ایس یو وی نے کار کو ٹکر مار دی۔ دھاروہیڑا تھانے کے ایس ایچ او نے کہا، "ڈرائیور کے علاوہ گاڑی میں چھ خواتین تھیں جو ٹائر پھٹنے کے بعد سڑک کے بیچوں بیچ کھڑی تھیں۔

راجستھان کے ناگور ضلع میں اتوار کی صبح ایک موڑ پر تیز رفتار کار الٹ گئی اور وہاں کھڑے لوگوں پر گر گئی، جس میں آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد کی موت ہو گئی۔

رپورٹ کے مطابق آج صبح وہ موٹر سائیکل پر گاؤں چوئی (ڈیگانہ) کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ راستے میں انہوں نے اپنی موٹر سائیکل چوڑیاس سے سات کلومیٹر دور بچھواس روڈ پر جاٹو کی ڈھانی میں کھڑی کی تھی تاکہ یہاں سے بس میں سوار ہو کر چوئی گاؤں جا سکے۔

ایس پی نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب تقریباً 2.30 بجے جب ان کی کار جونپور-کیرکات روڈ پر پہنچی تو اسے جونپور کی طرف سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔

تالاب میں ٹریکٹر-ٹرالی کے پلٹنے سے تقریباً 15 افراد کی موت ہوگئی۔ وہیں تالاب سے اسپتال تک لاشوں کا انبارلگ گیا۔ قریب ہی واقع پٹیالی کے طبی مرکز یعنی اسپتال پرتالاب سے نکالے گئے لوگوں کو بھیجا گیا ہے۔ وہیں موصولہ اطلاعات کے مطابق، عقیدت مند ایٹہ ضلع کے کہا گاؤں کے باشندے بتائے جا رہے ہیں۔

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں 12 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہات نے اس کی تصدیق کی ہے۔

پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔