Bharat Express

road accident

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں 12 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہات نے اس کی تصدیق کی ہے۔

پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔

جھارکھنڈ کے جمشید پور میں نئے سال کی پارٹی منا کر لوٹ رہے 6 دوستوں کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی جبکہ 2 بری طرح سے زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، تیز رفتار کار پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور اس کے بعد پاس کے پیڑ سے ٹکراکرپلٹ گئی۔ کار میں کل 8 لوگ سوار تھے اور سبھی شراب کے نشے میں تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ دھند کی وجہ سے بتایا جارہا ہے ۔ سڑک پر کم ویزیبیلیٹی  کی وجہ سے یہ کاریں اچانک ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ ایک موٹر سائیکل اور کار سوار سڑک پار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ کار نیشنل ہائی وے-58 پر پیچھے سے آنے والے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ متاثرین، جو دہلی کے رہنے والے تھے، ہریدوار جا رہے تھے۔ یہ واقعہ صبح تقریباً چار بجے پیش آیا۔

دراصل یہ حادثہ ڈنگر پور ضلع کے رتن پور بارڈر پر پیش آیا۔ یہاں تقریباً 20 مزدوروں سے بھری کروزر گاڑی احمد آباد جا رہی تھی ۔

یہ حادثہ تیز رفتار کار سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔ منگل کی دیر رات ایک کار میں چھ نوجوان سرلا گاؤں سے آرہے تھے اور کار کی رفتار بہت زیادہ تھی۔

Ashish Patel Accident: مرکزی وزیرانوپریا پٹیل کے شوہراوریوگی حکومت میں تکنیکی وزیرتعلیم آشیش پٹیل کی کار کا بدھ کے روز حادثہ ہوگیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی جہاں دو افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔