Bihar Floor Test: بہار میں فلورٹسٹ سے پہلے بڑا سیاسی ڈرامہ، بی جے پی، جے ڈی یو اور آرجے ڈی اراکین اسمبلی غائب، چیتن آنند کی نتیش کمار سے ملاقات، یہاں جانئے تازہ اپڈیٹ
بہار کی سیاست کس کروٹ بیٹھے گی، اس کا تھوڑی دیرمیں ہی فیصلہ ہوا جائے گا۔ نتیش کمار کو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنی ہے، اس کے لئے بہار اسمبلی کا سیشن شروع ہوگیا ہے۔
Bihar Floor Test: فلور ٹیسٹ سے پہلے بہار میں چیک میٹ کا کھیل، ٹیمیں اکٹھا کر رہی ہیں ڈیٹا ، کئی ایم ایل اے اب بھی ‘لاپتہ’!
بہار اسمبلی میں آج فلور ٹیسٹ ہونے والا ہے۔ نتیش کمار کو اپنی حکومت بچانے کے لیے 122 ایم ایل اے کی حمایت درکار ہے۔ تاہم انہوں نے گورنر کے سامنے 128 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔ لیکن پچھلے کچھ دنوں میں یہ خدشہ ہے کہ جے ڈی یو اور بی جے پی کے کچھ ایم ایل اے بغاوت کر سکتے ہیں۔
Tejashwi Yadav’s Viral Video with RJD MLA: ’دغاباز ہو تم…‘ آر جے ڈی ایم ایل اے کے ساتھ ریلیکس موڈ میں نظر آئے تیجسوی یادو، گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل
243 رکنی بہار اسمبلی میں این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہے۔ اور اب جے ڈی یو، بی جے پی اور ہم مل کر حکومت چلا رہے ہیں۔ بی جے پی کے پاس 78، جے ڈی یو کے پاس 45 اور ہم کے پاس 4 ایم ایل اے اور 1 آزاد ایم ایل اے حکومت کی حمایت کر رہا ہے۔
Bihar Floor Test Update: بہار میں فلور ٹیسٹ سے پہلے سیاسی ہلچل تیز، تیجسوی نے اراکین اسمبلی کو اپنی رہائش گاہ پر روکا، جے ڈی یو نے جاری کیا وہپ
نتیش کمار 28 جنوری کو گرینڈ الائنس چھوڑ کر این ڈی اے میں شامل ہو گئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے اسی دن بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے حلف بھی لیا۔ سی ایم نتیش کے علاوہ 8 اور وزراء نے بھی حلف لیا تھا۔
Bihar Politics: بہار میں فلور ٹیسٹ سے قبل تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پہنچے آر جے ڈی کے ارکان اسمبلی ، دو دن یہیں رہیں گے ایم ایل اے
آر جے ڈی اور بائیں بازو کے اراکین اسمبلی کو سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پر جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ تمام ایم ایل اے اگلے دو دن تک یہاں رہیں گے
Bihar Politics: شہاب الدین کی اہلیہ حنا شہاب آر جے ڈی سے مایوس؟ اس بیان کی وجہ سے سیاسی قیاس آرائیاں تیز
سیوان کے سابق ایم پی محمد شہاب الدین کی اہلیہ حنا شہاب نے حسین گنج میں ایک پروگرام کے دوران یہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ سبز، پیلا، سرخ، بھگوا میرے لیے اجنبی رنگ نہیں ہیں۔ یہ سب ہمارے اپنے رنگ ہیں۔
Bihar Politics: بہار میں اب بھی جاری ہے سیاسی کھیل، کیا پھر پلٹ سکتی ہے بازی؟
بہار میں آرجے ڈی اب اپوزیشن میں آگئی ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی بہار میں سیاسی کھیل ہونا باقی ہے۔ یہ پورا کھیل بہار میں 12 فروری کو دیکھا جائے گا۔
Bihar Floor Test: جیتن رام مانجھی ناراض، بہار میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم،فلور ٹیسٹ میں کیا ہوگا؟
بہار اسمبلی میں 243 سیٹیں ہیں۔ اکثریت کی تعداد 122 ہے۔ این ڈی اے حکومت نے 128 کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ یہاں تک کہ اگر جیتن رام مانجھی کے چار ایم ایل اے کو ہٹادیں، تب بھی این ڈی اے کی تعداد 124 رہے گی۔
Bihar Politics: نتیش کمار، کچھ تو وجہ ہو گی… یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا
ایک طرف، بہار میں جو کچھ بھی ہوا اس کے پیچھے 'انڈیا' اتحاد میں سمجھوتہ کی کمی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے 'انڈیا' اتحاد کے کچھ لیڈروں میں ایک طرح کا 'خوف' ہے۔
نتیش کمار نے اب انڈیا الائنس کے نام پر اٹھا دیا سوال، برہم وزیراعلیٰ نے INDIA پر کہی یہ بڑی بات
بہار کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ پہلے جہاں تھے اب واپس وہیں آگئے ہیں اور اب صرف بہار کی ترقی کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے آرجے ڈی اور کانگریس پر بڑا حملہ کیا ہے۔





