Tejashwi promises 200 units of free electricity:تیجسوی یادو نے حکومت بننے پر 200یونٹ مفت بجلی کا کیا وعدہ،نتیش حکومت پر بھی دباو بنانے کا اعلان
تیجسوی یادو نے کہا کہ ریاست کے لوگ بجلی کے بے تحاشا نرخوں اور اسمارٹ پری پیڈ میٹروں کی وجہ سے بے قاعدہ بلنگ سے تنگ آچکے ہیں، جنہیں اسمارٹ فراڈ قرار دیا جانا چاہیے۔اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم بجلی کے نظام کو درست کرنا چاہتے ہیں۔
Bihar Politics: ’’عوام نے تیجسوی یادو کو لوک سبھا انتخابات میں چار سیٹیں دے کر ان کی ’سیاست کی ارتھی‘ سزا دی ہے…‘‘، آر جے ڈی لیڈر پر جے ڈی یو کا بڑا حملہ
جے ڈی یو کے ترجمان نیرج کمار نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ ایگزیکٹو میٹنگ ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب تیجسوی یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ 2025 میں جے ڈی یو کا وجود ختم ہو جائے گا۔
Bihar Heatwave: ‘‘وزیراعلیٰ اتنے کمزور ہیں کہ اسکول ٹائمنگ کے متعلق بھی کوئی ان کی بات نہیں سنتا… صرف نوکر شاہی ہے…’’ نتیش کمار پر تیجسوی یادو کا بڑا زبانی حملہ
بہار بھی شدید گرمی کی زد میں ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں پارہ 44 ڈگری کو پار کر گیا ہے۔ یہاں مختلف مقامات پر اسکولوں میں کئی طلباء کے بے ہوش ہونے کی خبر ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا انتخابات میں 200 ریلیاں منعقد ہونے پر تیجسوی اور سہنی نے کاٹا کیک، وی آئی پی لیڈر نے کہا- ہماری دوستی سے لوگوں کو لگ رہی ہے مرچی
ویڈیو میں وی آئی پی لیڈر مکیش سہنی آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو کو سرپرائز دینے کی بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘‘ان کے پاس کوئی مدعا نہیں ہے، وہ بغیر کسی مطلب کے بات کرتے ہیں’’، تیجسوی یادو نے بی جے پی کو بنایا نشانہ
تیجسوی نے بہار کانگریس صدر اکھلیش پرساد سنگھ کے اس بیان پر بھی ردعمل ظاہر کیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سی بی آئی اور ای ڈی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔
Lok Sabha Elections: دوسرے مرحلے کے بعد تیجسوی یادو کا دعویٰ ‘ کہا ۔ ہندوستان میں ’انڈیا اتحاد’ کی بنے گی حکومت
تیجسوی یادو نے کہا، "دوسرے مرحلے کے بعد، آپ دیکھ رہے ہیں کہ وزیر اعظم 400 سے زیادہ کے نعروں والی فلم کو بھول گئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں، یہ مکمل طور پر فلاپ رہی، دوسرے مرحلے میں، یہ اسکرین پر بھی نہیں آئی۔
RJD Candidate List 2024: علی اشرف فاطمی اورشاہنواز عالم کو ملا ٹکٹ،آر جے ڈی نے 22 امیدواروں کی لسٹ کی جاری،لالو کی دونوں بیٹیوں کو ملا ٹکٹ
امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے، آر جے ڈی نے کہاکہ قومی صدر لالو پرساد، جنہیں پارٹی کے مرکزی اور ریاستی پارلیمانی بورڈ کے ذریعہ امیدواروں کے انتخاب اور فیصلے لینے کا اختیار ہے، نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کو اپنی منظوری دے دی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بیگوسرائے سیٹ سے کانگریس لیڈر کنہیا کمار کو بڑا جھٹکا، عظیم اتحاد میں شامل سی پی آئی نے کھڑا کیا اپنا امیدوار
بیگوسرائے کے لیے سی پی آئی امیدوار کا اعلان کرنے والے پارٹی لیڈر ڈی راجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی پارٹی ریاست میں 40 میں سے کم از کم ایک اور سیٹ چاہتی ہے۔
Tejashwi Yadav’s Viral Video with RJD MLA: ’دغاباز ہو تم…‘ آر جے ڈی ایم ایل اے کے ساتھ ریلیکس موڈ میں نظر آئے تیجسوی یادو، گانا گاتے ہوئے ویڈیو وائرل
243 رکنی بہار اسمبلی میں این ڈی اے کو اکثریت حاصل ہے۔ اور اب جے ڈی یو، بی جے پی اور ہم مل کر حکومت چلا رہے ہیں۔ بی جے پی کے پاس 78، جے ڈی یو کے پاس 45 اور ہم کے پاس 4 ایم ایل اے اور 1 آزاد ایم ایل اے حکومت کی حمایت کر رہا ہے۔
Bihar News: تیجسوی یادو کی عرضی پر سماعت 29 جنوری تک ملتوی، عدالت نے پوچھا- جب انہوں نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے تو پھر کیس کیوں جاری رہے؟
شکایت کے مطابق، یادو نے مارچ 2023 میں پٹنہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا، ’’موجودہ حالات میں صرف گجراتی ہی ٹھگ ہوسکتے ہیں، اور ان کی دھوکہ دہی کو معاف کردیا جائے گا۔‘‘