Reliance Industries Market Cap Drops: ریلائنس انڈسٹریز کے شیئر میں بڑی گراوٹ، ایک دن میں مارکیٹ کیپیٹلائزیشن 95,407 کروڑ روپے کم
ملک کی سب سے بڑی صنعتی کمپنیوں میں شامل ریلائنس انڈسٹریز کو منگل کے روز شیئر بازار میں زبردست دھچکا لگا۔ کمپنی کا شیئر 4.39 فیصد کی بھاری گراوٹ کے ساتھ 1,508.90 روپے پر بند ہوا۔ اس ایک دن کی گراوٹ کے نتیجے میں ریلائنس انڈسٹریز کا مارکیٹ کیپیٹلائزیشن تقریباً 95,407 کروڑ روپے کم ہو گیا۔
Putin India visit rosneft reliance deal: پوتن کے ساتھ بھارت کے دورے پر امبانی کا دوست، ٹرمپ پہلے ہی لگا چکے ہیں پابندی
روسی صدر ولادیمیر پوتن بھارت کے دورے پر آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ امبانی کے دوست بھی بھارت آ رہے ہیں۔ ان کا ریلائنس انڈسٹریز سے گہرا تعلق ہے۔ امریکہ کی جانب سے روس نیفٹ پر عائد پابندیوں کے بعد بھارت-روس کے تیل کے کاروبار پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
ED Issues Fresh Summons To Anil Ambani : ای ڈی نے انل امبانی کو نیا سمن جاری کیا، پیر کو دہلی ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کا حکم
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ریلائنس اے ڈی اے جی گروپ کے چیئرمین انل امبانی کو بینک فراڈ سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ کے لیے پیر کے دن دہلی واقع ای ڈی ہیڈکوارٹر میں حاضر ہونے کا نیا سمن جاری کیا ہے۔ یہ اطلاع ایجنسی سے وابستہ ذرائع نے دی۔
Reliance Anil Ambani Group : منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی بڑی کارروائی: انل امبانی گروپ کی 3,083 کروڑ روپے مالیت کی 42 جائیدادیں ضبط
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کے ایک بڑے کیس میں ریلائنس انل امبانی گروپ سے منسلک اداروں کی ملکیت والی ملک بھر میں پھیلی 42 جائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے، جن کی کل مالیت تقریباً 3,083 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔
Reliance launches multi-pronged relief in flood-hit Punjab: ریلائنس نے کیئر اور سپورٹ کے دس نکاتی منصوبے کے ساتھ سیلاب زدہ پنجاب میں کثیر جہتی امداد کا کیا آغاز
ریلیانس کی ٹیمیں ضلعی انتظامیہ، محکمہ حیوانات اور مقامی پنچایتوں کے ساتھ قریبی تعاون میں دن رات کام کر رہی ہیں تاکہ فوری اور زندگی بچانے والی امداد فراہم کی جا سکے، جبکہ درمیانی مدت کی بحالی کے اقدامات کی منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے۔ جیو پنجاب کی ٹیم نے این ڈی آر ایف (NDRF) کی ٹیموں کے ساتھ ہم آہنگی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نیٹ ورک کی بحالی کے لیے انتھک محنت کی، اور پورے صوبے میں 100 فیصد قابلِ اعتماد کنیکٹیویٹی کو یقینی بنایا۔
Reliance Jio enters 10th Year: ریلائنس جیو نے 10ویں سال میں قدم رکھا، لانچ کئے متعدد سیلبریشن آفرز
اینی ورسری ویکینڈ میں ان لمیٹڈ ڈیٹا ملے گا۔ سالگرہ کے مہینے میں منتخب کردہ منصوبوں پران لمیٹڈ ڈیٹا ملے گا۔ سالگرہ کے سال کے سرپرائزمیں 1 ماہ کی مفت خدمات دستیاب ہوں گی۔
بھارت میں انٹرپرائز AI حل فراہم کرنے کے لیے ریلائنس اورمیٹا کے بیچ شراکت داری
ریلائنس انڈسٹریزلمیٹڈ کے چیئرمین اورمنیجنگ ڈائریکٹرمکیش امبانی نے کہا، میٹا کے اوپن سورس لاما ماڈل کوپوری صنعتوں میں اپنی مہارت کے ساتھ جوڑکر، ہم ہرہندوستانی اورانٹرپرائزکو اے آئی فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
Reliance paid Rs2.19 Lac CR to Govt: ریلائنس نے سرکاری خزانے میں جمع کئے 2.19لاکھ کروڑ روپے، پچھلے 10 سالوں میں شیئر ہولڈروں کا پیسہ بڑھا 5 گنا
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کمپنی نے گزشتہ 10 سالوں میں اپنے شیئر ہولڈرز کو 5 گنا قیمت دی ہے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن گزشتہ 10 سالوں میں 5 گنا سے زیادہ بڑھ کر مالی سال 2024-25 میں 17,25,378 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے جو پہلے 338,703 کروڑ روپے تھی۔
Reliance Industries Q1 Result: ریلائنس انڈسٹریز نے جون 2025 کی سہ ماہی میں شاندار کارکردگی کا کیا مظاہرہ، جیو اور ریٹیل کی مضبوط ترقی
ریلائنس ریٹیل نے بھی اس سہ ماہی میں مضبوط ترقی کا مظاہرہ کیا، جس کی رجسٹرڈ کسٹمر بیس 358 ملین تک بڑھ گئی، جو کہ اسے ہندوستان کا سب سے پسندیدہ ریٹیلر بناتی ہے۔ ریٹیل سیگمنٹ کا ایبیٹڈا 13 فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ 6,381 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔
ریلائنس جیو دنیا کا سب سے بڑا ایف ڈبلیو اے سروس فراہم کنندہ بننے کی راہ پر گامزن: آئی سی آئی سی آئی سیکیورٹیز
ٹی موبائل کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مارچ 2025 میں کمپنی کے تقریباً 68 لاکھ 50 ہزار ایف ڈبلیو اے صارفین تھے۔ اس کے مقابلے میں، ٹرائی کے جاری کردہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، مئی کے مہینے میں ریلائنس جیو کے ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد 68 لاکھ 80 ہزار سے تجاوزکرگئی۔





